اشتقاق
’’رَفَعَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اِرْتِفاع
وہ خط جو قاعدے سے نقطہ مماس تک عموداً کھینچا جائے
اَرْفَع
(درجے، مرتبے یا حیثت وغیرہ میں) برتر، بالا تر، یا وقعت
اَلرّافِع
(مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام
تَرْفِیع
اٹھنا،اٹھانا،بلندکرنا؛(نفسیات) رک: ترفع(معنی نمبر ۲).
تَرْفِیعی
بلند کیا ہوا، اون٘چے درجے کا
رافِع
الگ کرنے والا ، دُور یا دفع کرنے والا.
رَفْع
کسی کیفیت کے ہٹ جانے دور ہو جانے یا زائل ہو جانے کا عمل (مجازاً) دور، ختم، محو
رِفْعَت
سطح بحر سے بلندی، بلندی، اونچائی
مُرافَعَہ
حاکم کے سامنے اپنا دعویٰ پیش کرنا، استغاثہ، ایک حاکم کے فیصلے پر مطمئن نہ ہو کر اس سے بڑے حاکم کے پاس عذر خواہی کرنا، اپیل
مُرتَفَع
ہٹایا گیا، جگہ سے دور کیا گیا
مِرْفاع
(معماری) پانی اوپر چڑھانے (یا نیچے لانے) کی مشین یا آلہ، نہایت بلند عمارتوں وغیرہ میں نسب برقی قوت سے چلنے اور اوپر نیچے لے جانے والا آلہ
مُرَفَّع
بلند کیا ہوا ؛ (مجازاً) بلند درجے والا ، قدر والا ۔
مَرفُوع
بلند کیا گیا، اُٹھایا گیا، اُٹھایا ہوا، بلند کیا ہوا