تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْرِفَہ" کے متعقلہ نتائج

مَعْرِفَہ

قواعد: اسم کی ایک قسم، وہ اسم جو ایک معین شے کے لیے وضع کیا گیا ہو، جیسے: زید، بکر وغیرہ (اسم نکرہ کے مقابل)

اِسْمِ مَعْرِفَہ

رک: اسم خاص

مُعَرَّفانَہ

معرف کی طرح ، معرفت والوں جیسا ۔

مَعْرِفَۃ

مُرَفَّہ

آسودہ، خوش حال، دال روٹی سے خوش، خوش معاش، پھیٹ بھرا، فارغ البال

مُرافَع

اپیل کرنے والا

مُعَرِّفی

معرف ہونا، متعارف یا شناسا

مُرَفَّع

بلند کیا ہوا ؛ (مجازاً) بلند درجے والا ، قدر والا ۔

مَرفَہ

مرفا، ڈھول، طبل

مَرْفا

ایک قسم کا ڈھول، ایک قسم کا تاشا، طبل

مَعْرَف

پہچاننے کی جگہ

مُعَرَّف

بتلایا گیا ، تعریف کیا گیا

مُعَرِّف

تعریف کرنے والا، مداح، معترف

مِرْفاع

(معماری) پانی اوپر چڑھانے (یا نیچے لانے) کی مشین یا آلہ، نہایت بلند عمارتوں وغیرہ میں نسب برقی قوت سے چلنے اور اوپر نیچے لے جانے والا آلہ

مُرافَعَہ

حاکم کے سامنے اپنا دعویٰ پیش کرنا، استغاثہ، ایک حاکم کے فیصلے پر مطمئن نہ ہو کر اس سے بڑے حاکم کے پاس عذر خواہی کرنا، اپیل

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْرِفَہ کے معانیدیکھیے

مَعْرِفَہ

maa'rifa•मा'रिफ़ा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: قواعد

اشتقاق: عَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

مَعْرِفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قواعد: اسم کی ایک قسم، وہ اسم جو ایک معین شے کے لیے وضع کیا گیا ہو، جیسے: زید، بکر وغیرہ (اسم نکرہ کے مقابل)

Urdu meaning of maa'rifa

  • Roman
  • Urdu

  • qavaa.idah ism kii ek qism, vo ism jo ek mu.iin shaiy ke li.e vazaa kiya gayaa ho, jaiseh jaid, bikr vaGaira (ism-e-nakraa ke muqaabil

English meaning of maa'rifa

Noun, Masculine

  • a kind of noun or proper noun, name of a particular thing like, Rama, Ali etc

मा'रिफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्यक्तिवाचक संज्ञा, किसी ख़ास चीज़ का नाम, जैसे-राम, अली आदि

مَعْرِفَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْرِفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْرِفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone