تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرفُو" کے متعقلہ نتائج

مَرفُو

رفو کیا ہوا (عموماً تجنیس مرفو جس میں ایک لفظ مفرد اور دوسرا مرکب ہوتا ہے جیسے قدم اور برق دم)

مَرفُوع

بلند کیا گیا، اُٹھایا گیا، اُٹھایا ہوا، بلند کیا ہوا

مَرفُوعاً

حدیث ِمرفوع کے مطابق ، آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم تک سند کا سلسلہ پہنچتے ہوئے ۔

مَرفُوعِیَت

بلند ہونے کی حالت ، بلند ہونا ۔

مَرفُوق

جس کی کہنی میں درد ہو

مَرفُوعِ مُتَّصِل

وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ بلا فصل آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم تک پہنچے

مَرفُوعِ مُنقَطَع

وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ بلا فصل آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم تک نہ پہنچے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرفُو کے معانیدیکھیے

مَرفُو

marfuuमर्फ़ू

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَرفُو کے اردو معانی

صفت

  • رفو کیا ہوا (عموماً تجنیس مرفو جس میں ایک لفظ مفرد اور دوسرا مرکب ہوتا ہے جیسے قدم اور برق دم)

Urdu meaning of marfuu

  • Roman
  • Urdu

  • raphuu kyaa hu.a (umuuman tajniis marfuu jis me.n ek lafz mufrad aur duusraa murkkab hotaa hai jaise qadam aur baraqdam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرفُو

رفو کیا ہوا (عموماً تجنیس مرفو جس میں ایک لفظ مفرد اور دوسرا مرکب ہوتا ہے جیسے قدم اور برق دم)

مَرفُوع

بلند کیا گیا، اُٹھایا گیا، اُٹھایا ہوا، بلند کیا ہوا

مَرفُوعاً

حدیث ِمرفوع کے مطابق ، آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم تک سند کا سلسلہ پہنچتے ہوئے ۔

مَرفُوعِیَت

بلند ہونے کی حالت ، بلند ہونا ۔

مَرفُوق

جس کی کہنی میں درد ہو

مَرفُوعِ مُتَّصِل

وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ بلا فصل آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم تک پہنچے

مَرفُوعِ مُنقَطَع

وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ بلا فصل آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم تک نہ پہنچے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرفُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرفُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone