تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِقراع" کے متعقلہ نتائج

مِقراع

(طب) تشخیص مرض کے لیے سینہ یا شکم ٹھوک کر دیکھنے والا آلہ جس کی بجائے بعض ڈاکٹر ایک ہاتھ کی انگلی کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں پر رکھ کر ٹھوکتے ہیں

مِقرَعَہ

چابک، کوڑا، ہنٹر

مِقرا

قرات کی چیز ، کوئی اونچی چیز جس پر رکھ کر کتاب پڑھی جائے ، جیسے : رحل ، ڈسک یا تپائی وغیرہ ۔

مُقَرَّرَہ

۲۔ (i) جو حسب دستور یا معمول ہو، مروجہ ، لگا بندھا۔

مَکَرہائی

مکار، دغا باز یا فریبی عورت

مَکَرْہایا

مکر وفر یب اور بناوٹ کا عادی، مکار، دھوکہ باز

مُکرَہ

(فقہ) جس کو کسی امر پر مجبور کیا یا اُکسایا جائے ، مجبور شخص ۔

مُقری

بچوں کو قرآن مجید کی تعلیم دینے والا

مُکرا

denied

مُقِر

اقرار کرنے والا، تسلیم کرنے والا، اعتراف کرنے والا، ماننے والا، اقراری، معترف، قائل

مُقَعَّر

گہرا، گڈھے دار، کھودا ہوا، بیچ میں سے دبا یا بیٹھا ہوا

مَقعَر

گہرائی کی جگہ ، گہرا مقام ۔

مُکرِہ

(فقہ) (امر کریہہ پر) اکسانے یا مجبور کرنے والا ۔

مَقَرّ

جائے قرار، ٹھہرنے کی جگہ، مسکن، آرام گاہ، جائے بود و باش، ٹھکانا یا مرکز، ہیڈ کوارٹر، مسکن، مقام، قرار گاہ

مُقَر

مقرر (یقیناً ، ضرور) کی تخفیف ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِقراع کے معانیدیکھیے

مِقراع

miqraa'•मिक़रा'

اصل: عربی

اشتقاق: قَرَعَ

  • Roman
  • Urdu

مِقراع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) تشخیص مرض کے لیے سینہ یا شکم ٹھوک کر دیکھنے والا آلہ جس کی بجائے بعض ڈاکٹر ایک ہاتھ کی انگلی کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں پر رکھ کر ٹھوکتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مِقرا

قرات کی چیز ، کوئی اونچی چیز جس پر رکھ کر کتاب پڑھی جائے ، جیسے : رحل ، ڈسک یا تپائی وغیرہ ۔

مِقرَعَہ

چابک، کوڑا، ہنٹر

Urdu meaning of miqraa'

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) tashKhiis marz ke li.e siinaa ya shikam Thok kar dekhne vaala aalaa jis kii bajaay baaaz DaakTar ek haath kii unglii ko duusre haath kii ungliiyo.n par rakh Thokte hai.n

मिक़रा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) बीमारी जानने के लिए छाती या पेट को ठोक कर देखने वाला औज़ार जिसके स्थान पर कुछ डॉक्टर एक हाथ की उंगली को दूसरे हाथ की उंगलियों पर रख कर ठोकते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِقراع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِقراع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone