تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَعَّر" کے متعقلہ نتائج

مُقَعَّر

گہرا، گڈھے دار، کھودا ہوا، بیچ میں سے دبا یا بیٹھا ہوا

مُقَعَّر عَدسَہ

(طبیعیات) عدسہ جو درمیان سے دھنسا ہوا یا گڑھے دار ہو اورکناروں سے موٹا ہو (محدب کے مقابل)

مُقَعَّر پَٹّی

(حیاتیات) جراثیم کی کاشت میں استعمال ہونے والی ایک گہرائی دار پٹی ۔

مُقَعَّر و مُحَدَّب

(طب) گہرا اور ابھرا ہوا ، ایک طرف سے گہرا دوسری طرف سے ابھرا ہوا

مُقَعَّرُ السَّطَحَین

(طب) دونوں طرف سے گہرا ، دونوں طرف سے اندر کو دبا ہوا ؛ وہ چیز جس کی دونوں سطحیں گہری یا دبی ہوئی ہوں ، مقعرالطرفین

مُقَعَّرُ الطَّرفَین

(طب) دونوں جانب سے مقعریا دبا ہوا دونوں طرف سے گڑھے دار ۔

مُحَدَّب و مُقَعَّر

(طب) ایک طرف سے اُبھرا ہوا اور دوسری طرف سے دبا ہوا جیسے جگر کہ اُس کی بالائی سطح اُبھری ہوئی ہے اور زیریں سطح دبی ہوئی یعنی گہری ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَعَّر کے معانیدیکھیے

مُقَعَّر

muqa'arमुक़ा'अर

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: قَعَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُقَعَّر کے اردو معانی

صفت

  • گہرا، گڈھے دار، کھودا ہوا، بیچ میں سے دبا یا بیٹھا ہوا

Urdu meaning of muqa'ar

  • Roman
  • Urdu

  • gahiraa, gaDDhedaar, khodaa hu.a, biich me.n se dabaa ya baiThaa hu.a

English meaning of muqa'ar

Adjective

  • concave, deep, bottomless, pit, inner floor which is hollow

मुक़ा'अर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गहरा, अथाह, गर्त, गड्ढा, भीतरी तल जो खोखला हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَعَّر

گہرا، گڈھے دار، کھودا ہوا، بیچ میں سے دبا یا بیٹھا ہوا

مُقَعَّر عَدسَہ

(طبیعیات) عدسہ جو درمیان سے دھنسا ہوا یا گڑھے دار ہو اورکناروں سے موٹا ہو (محدب کے مقابل)

مُقَعَّر پَٹّی

(حیاتیات) جراثیم کی کاشت میں استعمال ہونے والی ایک گہرائی دار پٹی ۔

مُقَعَّر و مُحَدَّب

(طب) گہرا اور ابھرا ہوا ، ایک طرف سے گہرا دوسری طرف سے ابھرا ہوا

مُقَعَّرُ السَّطَحَین

(طب) دونوں طرف سے گہرا ، دونوں طرف سے اندر کو دبا ہوا ؛ وہ چیز جس کی دونوں سطحیں گہری یا دبی ہوئی ہوں ، مقعرالطرفین

مُقَعَّرُ الطَّرفَین

(طب) دونوں جانب سے مقعریا دبا ہوا دونوں طرف سے گڑھے دار ۔

مُحَدَّب و مُقَعَّر

(طب) ایک طرف سے اُبھرا ہوا اور دوسری طرف سے دبا ہوا جیسے جگر کہ اُس کی بالائی سطح اُبھری ہوئی ہے اور زیریں سطح دبی ہوئی یعنی گہری ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَعَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَعَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone