تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَر" کے متعقلہ نتائج

مُقَر

مقرر (یقیناً ، ضرور) کی تخفیف ۔

مُقِر

اقرار کرنے والا، تسلیم کرنے والا، اعتراف کرنے والا، ماننے والا، اقراری، معترف، قائل

مَقَرّ

جائے قرار، ٹھہرنے کی جگہ، مسکن، آرام گاہ، جائے بود و باش، ٹھکانا یا مرکز، ہیڈ کوارٹر، مسکن، مقام، قرار گاہ

مُقَرَّرَہ

۲۔ (i) جو حسب دستور یا معمول ہو، مروجہ ، لگا بندھا۔

مُقَرّرانَہ

مقرر کا سا ، خطیبانہ ۔

مُقَرَّر

اقرار کیا گیا، ٹھہرایا ہوا، قرار پایا ہوا، طے شدہ، معین

مُقَرَّری

۔ طے کیاہوا ، مقرر کیا ہوا ، مقرر شدہ یا مقرر کردہ ، مخصوص یا معین ؛ بندھا ، یقینی ۔

مُقَرِّری

طے کیاہوا، مقرر کیا ہوا، مقرر شدہ یا مقرر کردہ، مخصوص یا معین

مُقَرّح

(طب) وہ دوا جو بدن پر زخم ڈال دے، زخم ڈالنے والی دوا، قرح بنا دینے والی دوا

مُقَرِّر

تقریر کرنے والا ، واعظ ، خطیب ۔

مُقَرَّب

مُقَرَّض

کترا ہوا، قینچی سے کاٹا ہوا، قطع کیا ہوا، تراشیدہ

مُقَرَّر ہونا

کسی چیز کا دام مقرر ہونا، کسی چیز کی قیمت متعین ہونا (بالخصوص حکومت کی طرف سے)

مُقَرِّظ

تقریظ کرنے یا لکھنے والا ، جھوٹی یا سچی مدح کرنے والا ۔

مُقَرَّرَہ حَد

طے شدہ انتہا، معینہ کنارہ

مُقَرَّر شُدَہ

مقررّہ ، مقرر کردہ ، طے شدہ ، متعین ۔

مُقَرنَس

مدور، گول سیڑھی کے طرز پر ڈھلواں بنا ہوا جو درمیان میں سے اوپر ابھرا ہوا اور چاروں طرف سے نیچے جھکا ہوا ہو

مُقَرَّر کَردَہ

طےشدہ، متعین

مُقَرَّرَہ وَقت

طے شدہ وقت، مخصوص عرصہ یا مدت۔

مُقَرَّرَہ مَقام

مقرر کردہ جگہ ، طے شدہ مقام ۔

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّرات

طے شدہ باتیں یا چیزیں ، تعینات ، معین حدود ۔

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّرَہ مُدَّت

مخصوص زمانہ ، طے شدہ میعاد ، تعین کیا ہوا وقت یاعرصہ ۔

مُقَرَّرَہ اَقدار

مروجہ اصول ، لگے بندھے قاعدے ، معینہ معیار۔

مُقَرَّب بارْگاہ

جس کو دربار میں آنے کی اجازت ہو، بادشاہ کے پاس رہنے والا معزز درباری، قربت یا نزدیکی کا فخر رکھنے والا

مُقَرَّرِین

مقرر کی جمع، تقریر کرنے والے، وعظ فرمانے والے

مُقَرَّرِی جَمْع

(کاشت کاری، قانون) جمع یعنی لگان کی ایک مقررہ اورمستقل شرح

مُقَرَّب دَرگاہ

جس کو دربار میں آنے کی اجازت ہو، بادشاہ کے پاس رہنے والا معزز درباری، قربت یا نزدیکی کا فخر رکھنے والا

مُقَرَّب مَلائِکَہ

seraphim, the angels close to the empyrean

مُقَرَّرَہ تارِیخ

طے شدہ تاریخ ، پہلے سے مقرر دن ۔

مُقَرَّرَہ مِقدار

مخصوص قدر ، متعین کمیت یا کیفیت ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبانِ بارگاہ

مقرب بارگاہ (رک) کی جمع ، وہ اشخاص جن کو دربار میں آنے کی اجازت ہو ، بادشاہ کے پاس رہنے والے معزز درباری ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مُقَرَّر آنا

ضرور آنا ، وعدہ کے مطابق پہنچنا ۔

مُقَرَّر کَرنا

بھاؤ نکالنا ؛ قیمت مقرر کرنا ۔

مُقَرَّری دار

کاشت کاری، قانون: وہ مزارع جو مالکان اراضی کی طرف سے ایک قطعۂ زمین پر اس شرط سے قابض ہو کہ سال بسال زر مقررہ ادا کرے گا، مراد: گھریلو سامان کی ملکیت

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مُقِر بِہ

(قانون) وہ امر جس کا دستاویز وغیرہ میں اقرار کیا جائے ۔

مُقِر لَہ

(قانون) جس کے حق کا اقرار کیا جائے (دستاویز وغیرہ میں) ؛ جس کا حق اپنے اوپر عائد یا ثابت کیا جائے ۔

مُقَرَّری پَٹّا

(کاشت کاری ؛ قانون) زمین کے ایک محدود رقبے کا پٹا جو مقررہ محصول کے لیے ہو

مُقَرَّر کَرانا

متعین کرانا ، منوانا ، طے کرانا ۔

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبُ الخِدْمَت

A personal and private servant, courtier.

مُقَرنَس کاری

نقش نگار بنانا، سجانا، مزین کرنا

مُقِر ہونا

اقرار کرنا، تسلیم کرنا، ماننا، معترف ہونا، اقبال کرنا

مُقَرَّری اِستِمراری

(قانون) وہ مقرری جو ہمیشہ اور دوام کے لیے ہو

مُقْرَنَہ

سینگ رکھنے والا (سینگ جیسے ابھار یا گوشت کے ٹکڑے رکھنے والا (سانپ) ۔

مُقِرُ السَّلطَنَت

राजधानी।।

مِقراضَہ

ایک طرح کا تیر، جس کا پھل قینچی کی طرح دو شاخہ ہوتاہے، دو نوکوں والا تیر

مَقرُوقَہ

قرق کردہ ، قرق کیا ہوا ، مقروق ۔

مِقرَعَہ

چابک، کوڑا، ہنٹر

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مِقراع

(طب) تشخیص مرض کے لیے سینہ یا شکم ٹھوک کر دیکھنے والا آلہ جس کی بجائے بعض ڈاکٹر ایک ہاتھ کی انگلی کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں پر رکھ کر ٹھوکتے ہیں

مَقرُوض ہونا

قرض دار ہونا ، مالی طور سے زیر بار ہو جانا ۔

مُقِرِ جُرْم ہونا

plead guilty

مَقرُوض رَہنا

قرض دار رہنا ، وہ شخص جس پر کسی کا اُدھار رہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَر کے معانیدیکھیے

مُقَر

muqarमुक़र

وزن : 12

دیکھیے: مُقَرَّر

  • Roman
  • Urdu

مُقَر کے اردو معانی

  • مقرر (یقیناً ، ضرور) کی تخفیف ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُکر

مکرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of muqar

  • Roman
  • Urdu

  • muqarrar (yaqiinan, zaruur) kii taKhfiif

मुक़र के हिंदी अर्थ

  • मुक़र्रर (निःसंदेह, ज़रूर) का संक्षिप्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone