تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِقنَعَہ" کے متعقلہ نتائج

مِقنَعَہ

رک : مقنع جو زیادہ مستعمل ہے

مِقنَع

باریک چادر جو عربستانی عورتیں منھ چھپانے کے لیے چہرے پر ڈالتی ہیں، وہ باریک کپڑا جو دلہن کے سہرے کے نیچے باندھتے ہیں

مُقْنَعْ

(طب) وہ دہن یا منھ جس کے دانت اندر کی طرف ہو

مَقنَہ

رک : مقنع جو اس کا صحیح املا ہے

مُقَنَع

عطا بن مقنع، جس نے بروایت قدیم دھات کا ایک مسنوعی چاند بنایا تھا جو ایک کنویں سے نکل کر مقام نخشب اور کش وغیرہ میں میلوں تک اجالا کر دیتا تھا

مُقَنِّنَہ

ملک کا قانون ساز ادارہ، قانون ساز جماعت، قانون ساز اسمبلی

مَکْنا

ایک قسم کا بڑا ہاتھی جس کے دانت چھوٹے یا بالکل نہیں ہوتے اور جھوم جھوم کر چلتا ہے، مستانہ رفتار کا بڑا ہاتھی، بے دانت کا ہاتھی

مِقناؤ

مقررّہ سائنسی طریقے سے پیدا کی ہوئی مقناطیسیت ؛ وہ کشش یا جذب جو مقنانے سے حاصل ہو

مُکنا

ختم ہونا، کسی بات کا ختم ہونا، طے پانا، تکمیل پانا، پورا ہونا، حل ہونا

مُقَنّی

پانی کی تلاش میں مہارت رکھنے والا

منا

منانا کا امر نیز مننا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

مَینا

کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے

مِلْنا

حاصل ہونا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ میں آنا ، پلے پڑنا ، بہم پہنچنا ، میسر آنا ، ہتھے چڑھنا

مِقرَعَہ

چابک، کوڑا، ہنٹر

مَکانی

مکان سے منسوب یا متعلق، حصار میں، محدود، باعتبارِ جگہ، علاقائی، مقامی

اردو، انگلش اور ہندی میں مِقنَعَہ کے معانیدیکھیے

مِقنَعَہ

miqna'a•मिक़्न'अ

دیکھیے: مِقنَع

  • Roman
  • Urdu

مِقنَعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : مقنع جو زیادہ مستعمل ہے

Urdu meaning of miqna'a

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha miqnaa jo zyaadaa mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِقنَعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِقنَعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone