تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِقناؤ" کے متعقلہ نتائج

مِقناؤ

مقررّہ سائنسی طریقے سے پیدا کی ہوئی مقناطیسیت ؛ وہ کشش یا جذب جو مقنانے سے حاصل ہو

مُقْنَعْ

(طب) وہ دہن یا منھ جس کے دانت اندر کی طرف ہو

مَقنَہ

رک : مقنع جو اس کا صحیح املا ہے

مِقنَع

باریک چادر جو عربستانی عورتیں منھ چھپانے کے لیے چہرے پر ڈالتی ہیں، وہ باریک کپڑا جو دلہن کے سہرے کے نیچے باندھتے ہیں

مِقنَعَہ

رک : مقنع جو زیادہ مستعمل ہے

مُقَنَع

عطا بن مقنع، جس نے بروایت قدیم دھات کا ایک مسنوعی چاند بنایا تھا جو ایک کنویں سے نکل کر مقام نخشب اور کش وغیرہ میں میلوں تک اجالا کر دیتا تھا

مَکْنا

ایک قسم کا بڑا ہاتھی جس کے دانت چھوٹے یا بالکل نہیں ہوتے اور جھوم جھوم کر چلتا ہے، مستانہ رفتار کا بڑا ہاتھی، بے دانت کا ہاتھی

مَکانی

مکان سے منسوب یا متعلق، حصار میں، محدود، باعتبارِ جگہ، علاقائی، مقامی

مَکانا

مکان، رہنے کی جگہ، ٹھکانا، مستقر

مَکان

جگہ، مقام، ٹھکانہ

مَہَکنا

خوشبو میں بسنا، خوشبو دار ہونا، معطر ہونا

مہکوں

مَکانَہ

جگہ ؛ مستقر

مَوْقَعُوْں

occasions

مَہکانا

خوشبو سے بسانا، خوشبو پھیلانا، معطر کرنا، خوشبو دار بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِقناؤ کے معانیدیکھیے

مِقناؤ

miqnaav•मिक़नाव

  • Roman
  • Urdu

مِقناؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مقررّہ سائنسی طریقے سے پیدا کی ہوئی مقناطیسیت ؛ وہ کشش یا جذب جو مقنانے سے حاصل ہو

Urdu meaning of miqnaav

  • Roman
  • Urdu

  • muqarrara saa.iinsii tariiqe se paida kii hu.ii maqnaatiisiit ; vo kashish ya jazab jo muuqnaane se haasil ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِقناؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِقناؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone