تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"minicab" کے متعقلہ نتائج

minicab

چھوٹی گاڑی

مِنقَب

ایک اوزار، جس سے پیٹ کا پانی نکالتے ہیں، سوراخ کرنے کا آلہ، نقب لگانے کا اوزار، پہاڑی راستہ

مِنقَبَہ

(طب) سوراخ کرنے کا آلہ

مَناقِب

منقبتیں، حمد و ثنا، توصیف، اوصاف حمیدہ، (خصوصاً اہل بیت و صحابہ کرام یا اصحاب کبار و بزرگان دین کی مدح)

مُنقِب

جانے والا ؛ (مجازا ً) منسلک ، جڑا ہوا ، شریک ۔

مَنقُوب

(طب) خارش زدہ

مَناکِب

مونڈھے ، کندھے ۔

مَنکِبَین

دونوں بازو ، دونوں مونڈھے ، شانے ۔

مَنکِب

بازو ، مونڈھا ، کاندھا نیز کسی شے کا کنارہ ۔

مَنکُوب

نکبت میں مبتلا، بدحال، مصیبت زدہ، مجازاً: بدنصیب، ذلیل و خوار

مَناقِیب

(طب) سوراخ کرنے کے آلے ، مرضِ استسقاء میں پیٹ میں سے پانی نکالنے کی نالی ، سلائیاں اور نشتر

مَناقِب نامَہ

جس میں منقبتیں درج ہوں ، منقبتوں کی کتاب ۔

مَنکِبُ الجَوزا

(ہیئت) جوزا کے دائیں کاندھے پر دو بڑے اور روشن ستاروں کے مجموعے کا نام ۔

مَناقِب خوانی

منقبتیں پڑھنا ؛ (مجازاً) تعریف و توصیف کرنا ۔

مَناقِب نِگار

مناقب لکھنے والا، مدح و ثنا اور تعریف رقم کرنے والا

minicab کے لیے اردو الفاظ

minicab

ˈmɪn.i.kæb

minicab کے اردو معانی

اسم

minicab के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • छोटी गाड़ी
  • अकसर यूरप की बनी हुई बहुत छोटी कार जो ब-तौर-ए-टैक्सी इस्ते'माल होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (minicab)

نام

ای-میل

تبصرہ

minicab

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone