تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَناقِب" کے متعقلہ نتائج

مَناقِب

منقبتیں، حمد و ثنا، توصیف، اوصاف حمیدہ، (خصوصاً اہل بیت و صحابہ کرام یا اصحاب کبار و بزرگان دین کی مدح)

مَناقِب نامَہ

جس میں منقبتیں درج ہوں ، منقبتوں کی کتاب ۔

مَناقِبِ اَئِمَّہ

اماموں کی توصیف و مدح ۔

مَناقِب نِگار

مناقب لکھنے والا، مدح و ثنا اور تعریف رقم کرنے والا

مَناقِب خوانی

منقبتیں پڑھنا ؛ (مجازاً) تعریف و توصیف کرنا ۔

والا مَناقِب

بہت تعریفوں والا ، جس کی بہت تعریف کی جائے ، اعلیٰ خوبیوں کا مالک ۔ ہمیں یقین ہے کہ سید والا مناقب کو ایک شخص بھی ان کی رائے کا موید نہیں ملے گا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَناقِب کے معانیدیکھیے

مَناقِب

manaaqibमनाक़िब

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مَنقَبَت

مادہ: نَقْب

اشتقاق: نَقَبَ

  • Roman
  • Urdu

مَناقِب کے اردو معانی

صفت، جمع

  • منقبتیں، حمد و ثنا، توصیف، اوصاف حمیدہ، (خصوصاً اہل بیت و صحابہ کرام یا اصحاب کبار و بزرگان دین کی مدح)
  • بزرگان دین سے دعا و التجا پر مشتمل نظم، عموماً بطور مسدس

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَناکِب

مونڈھے ، کندھے ۔

شعر

Urdu meaning of manaaqib

  • Roman
  • Urdu

  • manaqabten, hamad-o-sanaa, tausiiph, ausaaf-e-hamiida, (Khusuusan ahal-e-bait-o-sahaaba kiraam ya ashaab kibaar-o-buzrgaan-e-diin - kii madah
  • buzrgaan-e-diin - se du.a-o-iltijaa par mushtamil nazam, umuuman bataur musaddas

English meaning of manaaqib

Adjective, Plural

  • virtues, abilities
  • a poem in which a saint is requested to pray

मनाक़िब के हिंदी अर्थ

विशेषण, बहुवचन

  • धार्मिक महात्माओं के यशोगान
  • ऐसी कविता जिसमें किसी माहत्मा या संत से प्रार्थना के लिए विनति की गई हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَناقِب

منقبتیں، حمد و ثنا، توصیف، اوصاف حمیدہ، (خصوصاً اہل بیت و صحابہ کرام یا اصحاب کبار و بزرگان دین کی مدح)

مَناقِب نامَہ

جس میں منقبتیں درج ہوں ، منقبتوں کی کتاب ۔

مَناقِبِ اَئِمَّہ

اماموں کی توصیف و مدح ۔

مَناقِب نِگار

مناقب لکھنے والا، مدح و ثنا اور تعریف رقم کرنے والا

مَناقِب خوانی

منقبتیں پڑھنا ؛ (مجازاً) تعریف و توصیف کرنا ۔

والا مَناقِب

بہت تعریفوں والا ، جس کی بہت تعریف کی جائے ، اعلیٰ خوبیوں کا مالک ۔ ہمیں یقین ہے کہ سید والا مناقب کو ایک شخص بھی ان کی رائے کا موید نہیں ملے گا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَناقِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَناقِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone