تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَمْنُوع" کے متعقلہ نتائج

مَمْنُوع

منع کیا ہوا، جس سے منع کیا یا روکا جائے، جس کی بندش ہو، ممتنع، منع

مَمْنُوع عَنْہُ

जिस बात से रोका गया हो।

مَمْنُوعُ التَّصَرُّفات

وہ شخص جس کو آئندہ دخل دینے کی ممانعت کر دی جائے

مَمْنُوعَہ کِتاب

banned book

مَمنُوعُ السَّماعَت

(قانون) جس کی سماعت سے منع کیا یا روکا گیا ہو ، جس کا سننا منع ہو ۔

مَمنُوعُ الصَّدَقات

وہ (لوگ) جنھیں صدقے کی چیزیں دینے سے منع کیا گیا ہو ۔

مَمنُوع ہونا

ناروا یا ناجائز ہونا ، اجازت نہ ہونا ، منع ہونا ۔

مَمنُوعُ الاِنتِظار

ایک ہدایت کہ یہاں کسی کا انتظار کرنا یا کھڑا رہنا منع ہے

مَمنُوعُ الاِشاعَت

جس کی اشاعت منع ہو، جسے شائع کرنے سے روکا جائے

مَمنُوع قَرار دینا

قانوناً یا شرعاً ناجائز یا ناروا ٹھہرانا ۔

مَمنُوعاتِ شَرعِیَّہ

وہ باتیں یا امور جو شرعاً منع ہوں ۔

مَمنُوعَہ پَھل

جنت کے ایک درخت کا وہ پھل جس کے کھانے کی حضرت آدم علیہ السلام کو ممانعت کی گئی تھی ۔

مَمنُوعَہ شَجَر

مراد: جنت کا وہ درخت جس کے پاس جانے کی حضرت آدم علیہ السلام کو ممانعت کی گئی تھی

مَمنُوعَہ

منع کیا گیا، روکا گیا، منع کیا ہوا

مَمنُوعَہ عِلاقَہ

وہ علاقہ جہاں جانے کی ممانعت کی گئی ہو، وہ جگہ جہاں سے گزرنے کی اجازت نہ ہو

مَمنُوعاتِ شَرعی

وہ باتیں یا امور جو شرعاً منع ہوں ۔

مَمنُوعات

قانوناً یا شرعاً ناجائز چیزیں یا باتیں، ممنوعہ باتیں، ممنوع چیزیں

مَمنُوعِیَت

ممنوع ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

غَیر مَمْنُوع

जिसकी मनाही न हो, अनिषिद्ध, जिसका खान-पान वजित न हो।

شَجَرِ مَمْنُوع

شجر ممنوعہ، بہشت کا وہ درخت جس کے قریب جانے سے حضرت آدم علیہ السلام کو منع کیا گیا، مجازاً: وہ چیز یا کام جس سے روک دیا گیا ہو یا منع کیا گیا ہو

دَرَخْتِ مَمْنُوع

جنَت کا وہ درخت جسکا پھل کھانے سے حضرتِ آدم کو اللہ تعالیٰ نے منع کیا تھا، شجرِ ممنوعہ، آدم سے ایک قصور سرزد ہوا کہ انہوں نے درخت ممنوعہ کا پھل کھا لیا تو خدا نے انکو بہشت سے نکال دیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَمْنُوع کے معانیدیکھیے

مَمْنُوع

mamnuu'मम्नू'

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: مَنع

موضوعات: فقہ فقہ

اشتقاق: مَنَعَ

  • Roman
  • Urdu

مَمْنُوع کے اردو معانی

صفت

  • منع کیا ہوا، جس سے منع کیا یا روکا جائے، جس کی بندش ہو، ممتنع، منع

    مثال اسکول میں بچوں کو موبائل فون استعمال کرنا ممنوع ہے، کیونکہ یہ تعلیم پر اثر انداز ہو سکتا ہے

  • جسے کسی بات سے روکا جائے
  • قانوناً یا شرعاً ناروا، خلاف قانون، خلاف شرع، ناجائز، غیرقانونی
  • (فقہ) وہ شخص جس کو میراث یا ترکہ دیا جانا منع ہے

Urdu meaning of mamnuu'

  • Roman
  • Urdu

  • manaa kyaa hu.a, jis se manaa kyaa ya rokaa jaaye, jis kii bandish ho, mumtnaa, manaa
  • jise kisii baat se rokaa jaaye
  • qaanuunan ya sharaN naaravaa, Khilaaf-e-qaanuun, Khilaaf shira, naajaayaz, gairqaanuunii
  • (fiqh) vo shaKhs jis ko miiraas ya tarika diyaa jaana manaa hai

English meaning of mamnuu'

Adjective

  • forbidden, prohibited, banned, proscribed, taboo

    Example School mein bachchon ko mobile phone istemal karna mamnu hai, kyonki ye talim par asar-andaz ho sakta hai

  • restrained
  • illicit, contraband, interdicted, proscribed
  • (Fiqh) debarred (a person who is not allowed to inherit)

मम्नू' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मना किया गया, जिसकी अनुमति न हो, निषिद्ध, मना, निषेध

    उदाहरण स्कूल में बच्चों को मोबाइल फ़ोन इस्तेमाल करना मम्नू है, क्योंकि यह तालीम पर असर-अंदाज़ हो सकता है

  • जिसे किसी बात से रोका जाए
  • धर्म में वजित वस्तु, क़ानून के विरुद्ध, जिससे रोका गया हो, अवैध, नाजायज़, वर्जित
  • (फ़िक़्ह) वो व्यक्ति जिसको विरासत से वंचित रखा गया हो और उसे विरासत में से कुछ भी देना वर्जित हो

مَمْنُوع کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَمْنُوع

منع کیا ہوا، جس سے منع کیا یا روکا جائے، جس کی بندش ہو، ممتنع، منع

مَمْنُوع عَنْہُ

जिस बात से रोका गया हो।

مَمْنُوعُ التَّصَرُّفات

وہ شخص جس کو آئندہ دخل دینے کی ممانعت کر دی جائے

مَمْنُوعَہ کِتاب

banned book

مَمنُوعُ السَّماعَت

(قانون) جس کی سماعت سے منع کیا یا روکا گیا ہو ، جس کا سننا منع ہو ۔

مَمنُوعُ الصَّدَقات

وہ (لوگ) جنھیں صدقے کی چیزیں دینے سے منع کیا گیا ہو ۔

مَمنُوع ہونا

ناروا یا ناجائز ہونا ، اجازت نہ ہونا ، منع ہونا ۔

مَمنُوعُ الاِنتِظار

ایک ہدایت کہ یہاں کسی کا انتظار کرنا یا کھڑا رہنا منع ہے

مَمنُوعُ الاِشاعَت

جس کی اشاعت منع ہو، جسے شائع کرنے سے روکا جائے

مَمنُوع قَرار دینا

قانوناً یا شرعاً ناجائز یا ناروا ٹھہرانا ۔

مَمنُوعاتِ شَرعِیَّہ

وہ باتیں یا امور جو شرعاً منع ہوں ۔

مَمنُوعَہ پَھل

جنت کے ایک درخت کا وہ پھل جس کے کھانے کی حضرت آدم علیہ السلام کو ممانعت کی گئی تھی ۔

مَمنُوعَہ شَجَر

مراد: جنت کا وہ درخت جس کے پاس جانے کی حضرت آدم علیہ السلام کو ممانعت کی گئی تھی

مَمنُوعَہ

منع کیا گیا، روکا گیا، منع کیا ہوا

مَمنُوعَہ عِلاقَہ

وہ علاقہ جہاں جانے کی ممانعت کی گئی ہو، وہ جگہ جہاں سے گزرنے کی اجازت نہ ہو

مَمنُوعاتِ شَرعی

وہ باتیں یا امور جو شرعاً منع ہوں ۔

مَمنُوعات

قانوناً یا شرعاً ناجائز چیزیں یا باتیں، ممنوعہ باتیں، ممنوع چیزیں

مَمنُوعِیَت

ممنوع ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

غَیر مَمْنُوع

जिसकी मनाही न हो, अनिषिद्ध, जिसका खान-पान वजित न हो।

شَجَرِ مَمْنُوع

شجر ممنوعہ، بہشت کا وہ درخت جس کے قریب جانے سے حضرت آدم علیہ السلام کو منع کیا گیا، مجازاً: وہ چیز یا کام جس سے روک دیا گیا ہو یا منع کیا گیا ہو

دَرَخْتِ مَمْنُوع

جنَت کا وہ درخت جسکا پھل کھانے سے حضرتِ آدم کو اللہ تعالیٰ نے منع کیا تھا، شجرِ ممنوعہ، آدم سے ایک قصور سرزد ہوا کہ انہوں نے درخت ممنوعہ کا پھل کھا لیا تو خدا نے انکو بہشت سے نکال دیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَمْنُوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَمْنُوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone