تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"miliaria" کے متعقلہ نتائج
miliaria کے لیے اردو الفاظ
miliaria کے اردو معانی
اسم
- (امراضیات) گرمی دانے
- الائیاں
- جلد کی سوزش جو غدّۂ عرقیہ کے قریب ہوتی ہے جس کی علامت یہ ہے کہ باجرے سے مشابہ دانے جسم پر نمودار ہوتے ہیں
- شدید گرمی
- تیز گرمی
miliaria के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अमराज़ियात) गर्मी दाने
- अलाइयाँ
- जिल्द की सोज़िश जो ग़द्दा-ए-'अर्क़िया के क़रीब होती है जिसकी 'अलामत ये है कि बाजरे से मुशाबेह दाने जिस्म पर नुमूदार होते हैं
- शदीद गर्मी
- तेज़ गर्मी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَلیریائی
ملیریا (بخار) سے منسوب یا متعلق ، ملیریا بخار کا ، جس کے باعث ملیریا پھیل جائے نیز جہاں ملیریا پھیلتا ہو یا پھیلا ہوا ہو (عموما ً علاقہ) ۔
مالیدہ
روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے، جو شکر اور گھی میں ملا کر حلوا سا بناتے ہیں، (کنایۃً) ہر چیز میں جو ٹکڑے ٹکڑے کرکے مَل ڈالی گئی ہو، ملیدہ
گَئی جَوانی پِھر نَہ باہورے لاکھ مَلِیدا کھاؤ
جوانی ایک دفعہ جا کر پھر نہیں آتی چاہے کچھ کرو / خواہ کیسی ہی غذا کھاؤ.
گَئی جَوانی پِھر نَہ باہورے لاکھ مَلِیدَہ کھاؤ
جوانی ایک دفعہ جا کر پھر نہیں آتی چاہے کچھ کرو / خواہ کیسی ہی غذا کھاؤ.
یِہ مُنھ اور مَلِیدَہ
اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے
کھائے مَلِیْدَہ ایک کھائے بُھس
اپنی اپنی قسمت کوئی امیر اور کوئی غریب، کوئی مزے کرتا ہے، کوئی پریشانی میں زندگی گزارتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (miliaria)
miliaria
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔