تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرْیَۂ مِینا" کے متعقلہ نتائج

گِرْیَۂ مِینا

جام مے کا نالہ، شراب کی خواہش

گھر میں

گھر کے اندر

گِرہ میں

پاس، تحویل میں، قبضے میں، پلّے

گِرَہ میں رَہنا

پا س رہنا ، جیب میں رہنا ، قبضے میں رہنا.

گِرَہ میں ہونا

پاس ہونا ، قبضے میں ہونا ، پلّے ہونا.

گِرَہ میں رَکْھنا

پاس رکھنا ، پلّے رکھنا ، قبضے میں رکھنا.

گِرَہ میں باندْھنا

کسی چیز کو اپنے قابو میں کر لینا، قبضے میں لینا

گِھرْیا میں گِھرْنا

نرغے میں پھن٘سنا.

گِرَہ میں کُچْھ ہونا

روپیه پاس ہونا، امیر ہونا، مال دار ہونا، دولت مند ہونا

گِرَہ میں پَیسا ہونا

be rich

گِرَہ میں زَر ہونا

روپیه پیسه پاس ہونا ، مال دار ہونا.

گِرَہ میں دام ہونا

۔پیسہ روپیہ پاس ہونا ؎

گِرَہ میں مال ہونا

روپیه پاس ہونا ، مال دار ہونا.

گِرَہ میں نَہِیں کَوڑی ، گُٹّے والے ہوت

رک گرہ میں کوڑی نہیں الخ.

گِرَہ میں کَوڑی نَہیں، بازار کی سَیر

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرْیَۂ مِینا کے معانیدیکھیے

گِرْیَۂ مِینا

girya-e-miinaa•गिर्या-ए-मीना

اصل: فارسی

وزن : 21222

دیکھیے: گِرْیَۂ شِیشَہ

  • Roman
  • Urdu

گِرْیَۂ مِینا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جام مے کا نالہ، شراب کی خواہش
  • رک: گریۂ شیشہ.

شعر

Urdu meaning of girya-e-miinaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaam mai ka naalaa, sharaab kii Khaahish
  • rukah giriya-e-shiisha

English meaning of girya-e-miinaa

Noun, Masculine

  • the weeping of wine cup, wish of wine
  • tear of the goblet, wine

गिर्या-ए-मीना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मदिरा प्याला का विलाप, मदिरा चाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرْیَۂ مِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرْیَۂ مِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone