تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِینارکا" کے متعقلہ نتائج

مِینارکا

بڑی جسامت کی پالتو مرغیوں کی ایک قسم جو زیادہ انڈے دینے کے لیے مشہور ہے ؛ منارکا نسل کی مرغی جو عمدہ سمجھی جاتی ہے ۔

منارکا

ہتھنی

مِینارا

مینار

مِینارَہ

رک : مینار ۔

مَنارا

رک : منارہ ۔

مَنارَہ

بلند ستونجو مسجد میں بناتے ہیں۔ پیشتر کسی زمانے میں ان ستونوں پر چراغ روشن کرتے ہوں گے۔ وہ بلند ستون جس پر اذان کہتے ہیں۔ اردو میں بر وزن دینار و سیپارہ مستعمل ہے) مذکر۔ بلند ستون اینٹ یا پتھر کےمسجد میں ہوں یا کسی اور عمارت میں

مِینارَۂ نُور

رک : مینارِ نور ۔

مَیہکا

بھینسا

مینکا

ایک دیومالائی حسینہ

مِیناسَہ

ایک وزن جو سو مانی کا ہوتاہے (ایک مانی میں بارہ من ہوتے ہیں) ، بارہ سو من کا وزن ۔

مَیُورِکا

अंबष्ठा। मोइया।

مَیُورکا

Medina Mayurka (City of Mallorca)- the largest island in the Balearic Islands, which are part of Spain

مَناکا

ہتھنی

مَعْرَکَہ

وہ جگہ جہاں لوگ اکٹھے ہوں

مُبارَکَہ

مبارک (رک) کی تانیث ، بابرکت ؛ باسعادت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِینارکا کے معانیدیکھیے

مِینارکا

minorca•मीनारका

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِینارکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑی جسامت کی پالتو مرغیوں کی ایک قسم جو زیادہ انڈے دینے کے لیے مشہور ہے ؛ منارکا نسل کی مرغی جو عمدہ سمجھی جاتی ہے ۔

Urdu meaning of minorca

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii jasaamat kii paaltuu murGiiyo.n kii ek qism jo zyaadaa anDe dene ke li.e mashhuur hai ; mannaar ka nasal kii murGii jo umdaa samjhii jaatii hai

मीनारका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़े शरीर की पालतू मुर्ग़ियों की एक क़िस्म जो ज़्यादा अंडे देने के लिए मशहूर है; मिनारका नस्ल की मुर्ग़ी जो बेहतरीन समझी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِینارکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِینارکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone