تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مہواس" کے متعقلہ نتائج

مہواس

ریوا کنٹھ میں چھ ریاستیں چھکھلی، نل، سنگھ پور، ناول پور، گوہولی، ورکاٹھی

مَہوسا

رک : مہاسا جو فصیح ہے

مَہوسَہ

رک : مہاسا جو فصیح ہے

مَہُوسا

(رنگ ریزی) کھریا ، نیل کے چوبچہ کو گھوٹنے کی رئی یا ڈوئی

مواس

پناہ، حفاظت، کچھ وقفہ کے لیے کہیں ٹھہرنا، ٹکنا، بسیرا

مُہَوِّس

دیوانہ ، خبطی ، مجنوں (پلیٹس) جڑی بوٹیوں سے چاندی یا تانبے کو سونا بنانے والا ، سونا بنانے کی دھن میں مبتلا علم کیمیا کا ماہر، کیمیا گر

ماوس

قمری مہینے کی آخری رات جو بہت تاریک ہوتی ہے (اس رات سورج اور چاند کا قران ہوتا ہے)

مَسْیا

مہینے کی پہلی تاریخ ، شمسی یا قمری مہینے کی پہلی تاریخ ۔

مایُوس

جس کی امید منقطع ہو گئی ہو، جسے کوئی آرزو نہ ہو، شکستہ دل، نا امید، نا مراد، بے آس، اداس، ناکام

مَسی

روشنائی، سیاہی

مسا

مچھر

مَسوں

مس (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، موچھوں کے روئیں ، آغاز جوانی میں رخساروں پر نمایاں ہونے والی روئیدگی ۔

مَسائی

مساء (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ شام کا ، شام والا ، غروب ہونے والا ۔

مَسیں

وہ روئیں جو مونچھیں نکلنے سے پہلے نمودار ہوں، مونچھوں کے وہ بال جن کی نمود کا آغاز ہو

مُوسا

بال کی طرح ، باریک

اردو، انگلش اور ہندی میں مہواس کے معانیدیکھیے

مہواس

mihvaas•मिहवास

  • Roman
  • Urdu

مہواس کے اردو معانی

مذکر، مؤنث

  • ریوا کنٹھ میں چھ ریاستیں چھکھلی، نل، سنگھ پور، ناول پور، گوہولی، ورکاٹھی

Urdu meaning of mihvaas

  • Roman
  • Urdu

  • riivaa kanTh me.n chhः riyaaste.n chhakhlii, nal, sinh par, naaval par, goholii, varkaaThii

मिहवास के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • रीवा कंठ में छः राज्य छखली, नल, सिंहपुर, नावलपुर, गोहोली, वरकाठी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مہواس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مہواس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone