تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسوں" کے متعقلہ نتائج

مَسوں

مس (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، موچھوں کے روئیں ، آغاز جوانی میں رخساروں پر نمایاں ہونے والی روئیدگی ۔

مَسوں کا سَبْزَہ

سبزہء بروت ، موچھوں کے روئیں ۔

مَسیں

وہ روئیں جو مونچھیں نکلنے سے پہلے نمودار ہوں، مونچھوں کے وہ بال جن کی نمود کا آغاز ہو

موسَوں

مجھ سے

مَروں

مردے ، مرے ہوئے ، جو دنیا سے گزر چکے ہیں ۔

مِیوں

میاؤں، بلی کی آواز

مُوں

مجھے

مَنوں

من کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل؛ (مجازاً) ڈھیروں ، بہت سے ، بہت زیادہ (وزن میں)۔

مَسیں بِھیگْنا

۔ سبزہ آغاز ہونا۔ مونچھوں کا رواں نکلنا۔؎

مَسیں آغاز ہونا

جوانی شروع ہونا ، آغاز جوانی ، ابتدائے شباب ، نوجوانی کے آثار ظاہر ہونا ۔

مَسیں بِھیگْنے کا زَمانَہ

(مجازاً) ابتدا، آغاز، اٹھان کا زمانہ

مَسی

روشنائی، سیاہی

مَسْیا

مہینے کی پہلی تاریخ ، شمسی یا قمری مہینے کی پہلی تاریخ ۔

مسا

مچھر

مَسائی

مساء (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ شام کا ، شام والا ، غروب ہونے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسوں کے معانیدیکھیے

مَسوں

maso.n•मसों

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مَسوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مس (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، موچھوں کے روئیں ، آغاز جوانی میں رخساروں پر نمایاں ہونے والی روئیدگی ۔

Urdu meaning of maso.n

  • Roman
  • Urdu

  • mas (ruk) kii muGiirah haalat niiz jamaa, muuchho.n ke ro.ii.n, aaGaaz javaanii me.n ruKhsaaro.n par numaayaa.n hone vaalii ro.iidagii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone