تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْیا" کے متعقلہ نتائج

مَسْیا

مہینے کی پہلی تاریخ ، شمسی یا قمری مہینے کی پہلی تاریخ ۔

مِسْیا

(تحقیراً) مس ۔

مَسِیہان

رک : مسی دان

چَو مَسِیا

ہل چلانے والا جسے برسات کے چار مہینوں کے لیے نوکر رکھیں؛ سڑکیں بنانے والا جسے چار مہینوں کے لیے نوکر رکھیں.

مَسی

روشنائی، سیاہی

مَسیں

وہ روئیں جو مونچھیں نکلنے سے پہلے نمودار ہوں، مونچھوں کے وہ بال جن کی نمود کا آغاز ہو

مسا

مچھر

مِسّی

ایک سیاہ منجن یا پاؤڈر جسے عورتیں سنگار کے لیے اپنے دا نتوں اور ہونٹوں پر ملتی ہیں، اس سے دانتوں کی ریخیں اور مسوڑے سیاہ اور دانت اور ہونٹ چمکدار ہو جاتے ہیں

مِسّا

مِلا جُل

مَسّا

جلد پر ابھرا ہوا سیاہ یا سرخی مائل پیدائشی دانہ ، گاہے پیدائش کے بعد بھی اُبھر آتا ہے ، بعض بیماریوں کے علامت کے طور پر قدرے پھیل بھی جاتا ہے

مَسَّہ

(نباتیات) تخم دانی کی گردن کا بالائی حصہ جس میں زر ِگل ہوتا ہے ، زیرہ گیر ، سربقچہ ۔

میسا

رک : میشا ، بھیڑ یا بکری کی کھال

مَساعی

کوششیں، دوڑ دھوپ، محنتیں

مَیا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْیا کے معانیدیکھیے

مَسْیا

masyaa•मस्या

  • Roman
  • Urdu

مَسْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مہینے کی پہلی تاریخ ، شمسی یا قمری مہینے کی پہلی تاریخ ۔

Urdu meaning of masyaa

  • Roman
  • Urdu

  • mahiine kii pahlii taariiKh, shamsii ya qamarii mahiine kii pahlii taariiKh

मस्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महीने की प्रथम तिथि, सूर्य या चंद्र महीने की प्रथम तिथि, महीने की पहली तारीख़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone