تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہَوِّس" کے متعقلہ نتائج

مُہَوِّس

دیوانہ ، خبطی ، مجنوں (پلیٹس) جڑی بوٹیوں سے چاندی یا تانبے کو سونا بنانے والا ، سونا بنانے کی دھن میں مبتلا علم کیمیا کا ماہر، کیمیا گر

ماوس

قمری مہینے کی آخری رات جو بہت تاریک ہوتی ہے (اس رات سورج اور چاند کا قران ہوتا ہے)

مُہَوِّسی

مہوس کا کام یا پیشہ، کیمیا گری

مَہوسا

رک : مہاسا جو فصیح ہے

مَہوسَہ

رک : مہاسا جو فصیح ہے

مَہُوسا

(رنگ ریزی) کھریا ، نیل کے چوبچہ کو گھوٹنے کی رئی یا ڈوئی

دُھولْیا ماوَس

دھول کے پندھرواڑے کا پہلا یا آخری دن جب ہندو مذہبی جشن مناتے ہیں.

مایُوس

جس کی امید منقطع ہو گئی ہو، جسے کوئی آرزو نہ ہو، شکستہ دل، نا امید، نا مراد، بے آس، اداس، ناکام

مائِس

جو غرور سے چلے ، جو شانے ہلا کر چلے ، اکڑ کر چلنے والا شخص ، شانے ہلا کر چلنے والا شخص

مواس

پناہ، حفاظت، کچھ وقفہ کے لیے کہیں ٹھہرنا، ٹکنا، بسیرا

مہواس

ریوا کنٹھ میں چھ ریاستیں چھکھلی، نل، سنگھ پور، ناول پور، گوہولی، ورکاٹھی

مَسْیا

مہینے کی پہلی تاریخ ، شمسی یا قمری مہینے کی پہلی تاریخ ۔

مَسیں

وہ روئیں جو مونچھیں نکلنے سے پہلے نمودار ہوں، مونچھوں کے وہ بال جن کی نمود کا آغاز ہو

مَسی

روشنائی، سیاہی

مسا

مچھر

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہَوِّس کے معانیدیکھیے

مُہَوِّس

muhavvis•मुहव्विस

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: هَوَسَ

  • Roman
  • Urdu

مُہَوِّس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیوانہ ، خبطی ، مجنوں (پلیٹس) جڑی بوٹیوں سے چاندی یا تانبے کو سونا بنانے والا ، سونا بنانے کی دھن میں مبتلا علم کیمیا کا ماہر، کیمیا گر

شعر

Urdu meaning of muhavvis

  • Roman
  • Urdu

  • diivaanaa, Khabtii, majnuu.n (pleTs) ja.Dii buuTiyo.n se chaandii ya taa.nbe ko sonaa banaane vaala, sonaa banaane kii dhan me.n mubatlaa ilam-e-kiimiya ka maahir, kiimiyaagar

English meaning of muhavvis

Noun, Masculine

  • alchemist
  • lunatic, mad

मुहव्विस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दीवाना, ख़ब्ती (सनकी), मजनूँ (प्लेट्स) जड़ी बूटियों से चाँदी या ताँबे को सोना बनाने वाला, सोना बनाने की धुन में मुब्तला इल्म-ए-कीमिया का माहिर(विशेषज्ञ), कीमियागर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہَوِّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہَوِّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone