تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہراس" کے متعقلہ نتائج

مِہراس

کھرل، ہاون دستہ

مِراس

(طب) دوا دینا، دوا لگانا، معالجہ

مارَہ

(موسیقی) عرب و عجم کی موسیقی میں ایک مرکب راگ کا نام ، آہنگ کی ایک قسم .

مارا

مارا ہوا، پیٹا ہوا، مارنا کا ماضی

مِہراں

مہر (رک) کی جمع ، شفقتیں ۔

مَرثِیَہ

وہ نظم یا اشعار جن میں کسی شخص کی وفات یا شہادت کا حال یا اس کے ساتھ اس کی مصیبتوں کا ذکر ہو

مُہرہ

صقیل، پالش یا صاف کرنے کا آلہ، وہ اوزار جس سے گھسائی کرکے کسی چیز یا کاغذ کو مکیلا کریں

مَرسا

ایک قسم کا ساگ ، چولائی (لاط : Amaranthus Dleraceus) ۔

مُہرا

سامنا ، آگا ؛ دہانہ

مَہرا

ڈولا یا پالکی اٹھانے والا، ڈولی بان، کہار، نیز کہاروں کا سردار (خصوصاً وہ، جو زنانہ لباس میں زنان خانے میں آتے جاتے ہوں)

مِہراز

چھوٹی توپ ، مارٹر ۔

مِہران

دریائے اٹک، دریائے سندھ نیز وہ علاقہ جو اس دریا کے ساتھ ساتھ ہے، سندھ کا علاقہ

مُعَرَّا

ننگا ، برہنہ ، عریاں

مُعَرَّا

مَعَرَّہ

گناہ، عیب

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہراس کے معانیدیکھیے

مِہراس

mehraas•मेहरास

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مِہراس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھرل، ہاون دستہ
  • وہ آدمی جو رات کو نہ ڈرے
  • پتھر کا برتن جس میں سے پانی لے کر وضو کرتے ہیں

Urdu meaning of mehraas

  • Roman
  • Urdu

  • kharal, haavandastaa
  • vo aadamii jo raat ko na Dare
  • patthar ka bartan jis me.n se paanii lekar vuzuu karte hai.n

मेहरास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खरल, हावन-दस्ता
  • वह व्यक्ति जो रात को न डरे
  • पत्थर का बर्तन जिसमें से पानी लेकर वुज़ू करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہراس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہراس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone