تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میٹْنا" کے متعقلہ نتائج

میٹْنا

۱۔مٹانا ، ناپید کرنا ، خاک میں ملانا ، نیست و نابود کرنا ۔

مَن میٹنا

دل قربان کرنا ، صدقے کرنا ، دل گنوانا ۔

تَلووں تَلے میٹنا

۔(عو) پامال کرنا۔ روندنا۔ جیسے جو میرے بچوں کو مارے اُسے تلووں تلے میٹ دوں۔

مِٹْنا

معدوم ہونا، محو ہونا، بے نشان ہونا؛ ناپید ہونا، نیست و نابود ہونا، فنا ہونا، ختم ہونا، زائل ہونا، تباہ ہونا، برباد ہونا

مَینا

کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے

میلْنا

(فوج) ٹھہرانا، پڑاؤ ڈالنا.

مِیانا

ایک قسم کی زنانی سواری ، ڈولا ، پینس ، پالکی

مِٹانا

معدوم کرنا، بانودکرنا، کسی چیز کے موجودہ آثارکا مٹانا، بے نشان کرنا، زائل کرنا، کھرچنا، چھیلنا، تباہ کرنا، بربادکرنا، منسوخ کرنا، ردکرنا

ماٹْھنا

(سنگ تراشی) پتھر کی سطح کو ہموار کرنے کے بعد صاف کرنا ، چِکنانا ، کُھردرا پن نکالنا ، کھردرا پن دور کرنا ، (خراطی) کھراد پر لکڑی کو چھیل کر صاف اور چکنا کرنا.

مِیٹھا

ذائقے میں شہد یا چینی جیسا ، شیریں (پھیکا اور کڑوا کے مقابل)

مینا

رنگ برنگ شیشہ، آبگینہ

میمْنَہ

بکری کا بچہ، حلوان، بزغالہ، پہاڑی بکرا، میمنا فصیح ہے

مَیمَنَہ

فوج کا وہ حصّہ جو لڑائی کے وقت بادشاہ یا سپہ سالار کے دائیں ہاتھ پر ہو، دائیں بازو کو فوج

مِیچنا

۱۔ بند کرنا ، موندنا (عموماً آنکھوں کے لیے) ۔

میانہ

بیچ ، وسط ، درمیان

اردو، انگلش اور ہندی میں میٹْنا کے معانیدیکھیے

میٹْنا

meTnaa•मेटना

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

میٹْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ۱۔مٹانا ، ناپید کرنا ، خاک میں ملانا ، نیست و نابود کرنا ۔
  • ۲۔ قلم پھیرنا ، دل سے بھلانا ، دُور کرنا ۔
  • ۳۔ ربڑ وغیرہ سے صاف کرنا ۔

Urdu meaning of meTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔miTaanaa, naapaid karnaa, Khaak me.n milaana, niist-o-naabuud karnaa
  • ۲۔ qalam phernaa, dil se bhulaanaa, duur karnaa
  • ۳۔ raba.D vaGaira se saaf karnaa

English meaning of meTnaa

Transitive verb

  • to remove from the heart, make distance
  • efface, erase, wipe out, annihilate, eradicate

मेटना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • मिटाना, रबड़ आदि से साफ़ करना, बर्बाद करना, नष्ट करना, क़लम फेरन, दूर करना, खोना, ज़ाए करना, छुपाना, समाप्त करना
  • दिल से भुलाना, दूर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone