تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mesh" کے متعقلہ نتائج
mesh کے لیے اردو الفاظ
mesh کے اردو معانی
اسم
- جال
- شبکہ
- پھندا
- جالی کا کام
- جالی دار ساخت
- رسیوں، دھاگوں یا تاروں کی ایسی ترتیب جس میں وہ ایک جیسے باہمی فاصلے پر رکھ کر بٹی جاتی ہیں
- جالی یا جالی جیسا کام، جالی یا جال کی کھلی جگہ
- (جمع) وہ دھاگے جن سے ان جگہوں کو باندھا جاتا ہے یا جالی بنائی جاتی ہے
- (کسی چیز کو) پکڑنے یا مضبوطی سے تھامنے کا ذریعہ
- (مشین) بڑے دندانے کا پھنساؤ
- (برق) جال کے اندر ایسی شاخوں کے مجموعے کی موجودگی کہ اگر ایک شاخ کو ہٹا لیا جائے تو سرکٹ کھل جائے
- (فلزیات) ایک اصطلاح جو سفوف کی باریکی ظاہر کرتی ہے، جس کا تعین سفوف کو ایک مقیاس کے پردے سے گزار کر کیا جاتا ہے
فعل متعدی
- جال وغیرہ میں پھنسانا
- الجھانا یا بننا
- دام میں لانا
- (مشین) گراری کے دندانے استعمال کرنا
فعل لازم
- الجھنا
- دام میں پھنسانا
- جال میں اٹکنا
- باہم مربوط ہونا
- (مشین) پھنسنا، جیسے ایک گراری یا پہیے کے دندانوں کا دوسرے پہیے یا گراری کے دندانوں میں
mesh के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जाल
- शबका
- फंदा
- जाली का काम
- जाली-दार साख़्त
- रस्सियों, धागों या तारों की ऐसी तरतीब जिस में वो एक जैसे बाहमी फ़ासिले पर रख कर बटी जाती हैं
- जाली या जाली जैसा काम, जाली या जाल की खुली जगह
- (जम') वो धागे जिन से उन जगहों को बाँधा जाता है या जाली बनाई जाती है
- (किसी चीज़ को) पकड़ने या मज़बूती से थामने का ज़रिया'
- (मशीन) बड़े दनदाने का फँसाव
- (बर्क़) जाल के अंदर ऐसी शाख़ों के मजमू'ए की मौजूदगी कि अगर एक शाख़ को हटा लिया जाए तो सर्किट खुल जाए
- (फ़िलिज़्ज़ियात) एक इस्तिलाह जो सुफ़ूफ़ की बारीकी ज़ाहिर करती है, जिसका त'अय्युन सुफ़ूफ़ को एक मिक़्यास के पर्दे से गुज़ार कर किया जाता है
सकर्मक क्रिया
- जाल वग़ैरा में फँसाना
- उलझाना या बुनना
- दाम में लाना
- (मशीन) गरारी के दंदाने इस्ते'माल करना
अकर्मक क्रिया
- उलझना
- दाम में फँसाना
- जाल में अटकना
- बाहम मरबूत होना
- (मशीन) फँसना, जैसे एक गरारी या पहिए के दंदानों का दूसरे पहिए या गरारी के दंदानों में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ماش
ایک قسم کا مونگ سے بڑا غلّہ جو نہایت لیسدار ہوتا ہے، اس کی دو قسمیں ہیں ایک سیاہ اور ایک سبز، اورد، اوڑد
مَشْعَل کی بُو دَماغ میں سَمائی ہے
غریبی میں تمکنت رکھتا ہے، رسی جل گئی بل نہیں گیا، مفلسا بیگ ہیں فاقہ مست ہیں
مَشْعَر الْحَرام
مزدلفہ، مکے سے مشرقی جانب وہ وادی، جہاں حجاج قیام کرتے ہیں جو منیٰ اورعرفات کے درمیان واقع ہے، حج کے زمانے میں حاجی ۹ اور۱۰ ذی الحجہ کی درمیانی رات قیام کرتے ہیں، نماز مغرب اور نماز عشا ایک ساتھ ملا کر ادا کی جاتی ہیں (مشعر حرام ایک پہاڑ کا نام ہے، جو مزدلفہ میں واقع ہے، مشعر کے معنی شعار کے ہیں اور حرام بمعنی محترم و مقدس، مشعر حرام کے معنی شعار اسلام کے اظہار کے لئے ایک مقدس مقام ہے، یہ وہ مقام ہے جہاں مکہ معظمہ میں حج کے زمانے میں قربانی کرتے ہیں)
مَشْعَل لے کے ڈُھونْڈنا
چراغ لے کر ڈھونڈنا ، بہت تلاش کرنا ، ازحد جستجو کرنا ، انتہائی کوشش کرنا (بالعموم نایاب یا اعلیٰ چیز کے حصول کے لیے) ۔
مَشْعَلَہ
کپڑے کی بڑی گول بتی جسے تیل میں تر کر کے لکڑی کے سرے پر کپڑا لپیٹ کر جلاتے ہیں، بڑی موٹی بتی یا فلیتہ نیز شمع
مِیش نُما پَہاڑی
(جغرافیہ) چرتی ہوئی بھیڑوں کی طرح نظر آنے والے ٹیلے یا پہاڑی ان کا ایک رخ ملائم اور ہموار ہوتا ہے اور دوسرا رخ ُکھردرا اور ناہموار جو کہ گلیشیر کے پانی کی موجودگی اور عدم موجودگی کے باعث ہوتا ہے ۔
ماش پَڑھ کَر مارْنا
ماش کے دانوں پر منتر پڑھ کر جادو کے لیے کسی پر پھینکنا ، جادو جس میں ماش کے دانے استعمال کیے جاتے ہیں ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mesh)
mesh
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔