تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشاع" کے متعقلہ نتائج

مُشاع

(کاشت کاری) وہ زمین جو چند آدمیوں کی شرکت میں ہو اور ابھی اس کی تقسیم نہ ہو گئی ہو ؛ فاش کیا گیا ، آشکارا ، ظاہر

مُشاعَبَہ

غیر متعلق باتیں کرنا ، سخن سازی ، زبردستی کی بحث ؛ بات کی پچ ۔

مُشاعِرَہ

ایک دو سرے کو شعر سنانا، شعرا کا جمع ہو کر شعر خوانی کرنا؛ باہم شعر پڑھنا؛ مجلس شعر خوانی

مُشاعَرَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر مشاعرہ ہو ، مشاعرہ کرنے کی جگہ ۔

مُشاعَرَہ ہونا

شعر و سخن کا جلسہ ہونا

مُشاعَرَہ باز

بہت مشاعرے پڑھنے والا ، مشاعروں میں بہت شرکت کرنے والا (شاعر) ۔

مُشاعَرَہ پَڑھنا

مشاعرے میں غزل وغیرہ پڑھنا، مشاعرے میں شعر خوانی کرنا

مُشاعَرَہ بازی

مشاعروں میں بہت شرکت کرنا، بہت مشاعرے پڑھنا۔

مُشاعَرَہ جَمْنا

شعر و سخن کی محفل قائم ہونا ، مشاعرہ رنگ پر آنا

مُشاعَرَہ لُوٹْنا

مشاعرے میں اچھے اشعار پڑھ کر لوگوں کی داد وصول کرنا ، بہت زیادہ واہ واہ کرانا ۔

مُشاعَرَہ آرائی

مشاعرہ سجانا ، محفل شعر منعقد و آراستہ کرنا ، مشاعرہ کامیاب بنانا ۔

مُشاعَرَہ اُکَھڑ جانا

شعر و سخن کا جلسہ درہم برہم ہونا

مُشاعَرَہ گرْم کرْنا

شعر و شاعری یا مشاعرے کی محفل جمانا

مَشاعِر

حواس خمسہ

مَشاعَت

شرکت ، شمولیت ، مشترک ۔

ہِبَہ مُشاع

کسی ملکیت کو ایک سے زیادہ شخصوں کو بخشنا یا کسی مشترک ملکیت کو بخش دینا ۔

وَقفِ مُشاع

رک : وقف ِعامہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشاع کے معانیدیکھیے

مُشاع

mushaa'मुशा'

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

مُشاع کے اردو معانی

صفت

  • (کاشت کاری) وہ زمین جو چند آدمیوں کی شرکت میں ہو اور ابھی اس کی تقسیم نہ ہو گئی ہو ؛ فاش کیا گیا ، آشکارا ، ظاہر
  • ساجھے کی چیز ، مشترک چیز

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُشَعّ

(معماری) پانی یا بھاپ کے ذریعے کمرہ گرم کرنے کا ساز و سامان جس میں نلوں کے ذریعے پانی گردش کرتا رہتا ہے ، گرمالہ ، اشعاع کنندہ ۔

Urdu meaning of mushaa'

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) vo zamiin jo chand aadmiiyo.n kii shirkat me.n ho aur abhii us kii taqsiim na ho ga.ii ho ; faash kiya gayaa, aashkaara, zaahir
  • saajhe kii chiiz, mushtark chiiz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُشاع

(کاشت کاری) وہ زمین جو چند آدمیوں کی شرکت میں ہو اور ابھی اس کی تقسیم نہ ہو گئی ہو ؛ فاش کیا گیا ، آشکارا ، ظاہر

مُشاعَبَہ

غیر متعلق باتیں کرنا ، سخن سازی ، زبردستی کی بحث ؛ بات کی پچ ۔

مُشاعِرَہ

ایک دو سرے کو شعر سنانا، شعرا کا جمع ہو کر شعر خوانی کرنا؛ باہم شعر پڑھنا؛ مجلس شعر خوانی

مُشاعَرَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر مشاعرہ ہو ، مشاعرہ کرنے کی جگہ ۔

مُشاعَرَہ ہونا

شعر و سخن کا جلسہ ہونا

مُشاعَرَہ باز

بہت مشاعرے پڑھنے والا ، مشاعروں میں بہت شرکت کرنے والا (شاعر) ۔

مُشاعَرَہ پَڑھنا

مشاعرے میں غزل وغیرہ پڑھنا، مشاعرے میں شعر خوانی کرنا

مُشاعَرَہ بازی

مشاعروں میں بہت شرکت کرنا، بہت مشاعرے پڑھنا۔

مُشاعَرَہ جَمْنا

شعر و سخن کی محفل قائم ہونا ، مشاعرہ رنگ پر آنا

مُشاعَرَہ لُوٹْنا

مشاعرے میں اچھے اشعار پڑھ کر لوگوں کی داد وصول کرنا ، بہت زیادہ واہ واہ کرانا ۔

مُشاعَرَہ آرائی

مشاعرہ سجانا ، محفل شعر منعقد و آراستہ کرنا ، مشاعرہ کامیاب بنانا ۔

مُشاعَرَہ اُکَھڑ جانا

شعر و سخن کا جلسہ درہم برہم ہونا

مُشاعَرَہ گرْم کرْنا

شعر و شاعری یا مشاعرے کی محفل جمانا

مَشاعِر

حواس خمسہ

مَشاعَت

شرکت ، شمولیت ، مشترک ۔

ہِبَہ مُشاع

کسی ملکیت کو ایک سے زیادہ شخصوں کو بخشنا یا کسی مشترک ملکیت کو بخش دینا ۔

وَقفِ مُشاع

رک : وقف ِعامہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone