تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہْر" کے متعقلہ نتائج

عالَم

دنیا، جہان، کائنات، زمانہ

اَعْلَم

بہت علم رکھنے والا، سب سے بڑا عالم

آلِم

कष्ट देनेवाला, दुःखदायी

عالَمِ ہُو

ہو کا عالم، جہاں بہت سناٹا ہو، سناٹے کی حالت، سکوت

عالِم

صاحب علم، جاننے والا، دانا، خبر رکھنے والا

عالَم گَرْد

دنیا میں پھرنے والا، بہت سفر کرنے والا، سیاح، مسافر

عالَم عالَم

ساری دنیا، سب لوگ، تمام جہان

عالَم دوسْت

سارے زمانے کو دوست رکھنے والا، جگت آشنا

عالَم کَون

عالم موجودات، دنیائے مخلوقات

عالَم تاب

دنیا کو جگمگانے والا، دنیا کو روشن کرنے والا، جہاں تاب، عالم افروز (عموماً آفتاب اور ماہتاب کے لیے مستعمل)

عالَم گِیر

دنیا کو فتح کرنے والا، دنیا کو گرفت یا قبضے میں لے لینے والا، بادشاہ عظیم الشان

عالَم آرا

دنیا کو آراستہ کرنے والا، جہاں آرا

عالَم نَواز

دنیا کو نوازنے والا، (مجازاً) سب کی مدد کرنے والا، سخی

عالَم گُداز

دنیا کو پگھلا دینے والا ، پُرسوز ؛ (مجازاً) دنیا کو اپنے اثر سے ہلا دینے والا.

عالَم آزار

دنیا کو تکلیف دینے والا، نہایت تکلیف دہ

عالَم اَفْروز

دنیا کو منور کرنے والا، دنیا کو روشن کرنے والا

عالَم نُما

جس میں دنیا نظر آئے، دنیا دکھانے والا

عالَم پَناہ

جس کے پاس مخلوق کو پناہ ملے، جہاں پناہ، وہ ذات جس کی پناہ میں دنیا ہو، مراداً بادشاہ، حاکم، بادشاہ

عالَم پَسَنْد

ایک جھولے دار ٹوپی کا نام جو واجد علی شاہ نے ایجاد کی تھی

عالَم فَریب

جو اس سرو کوں بار ہے نار و سیب بٌھلاتی ہے غمزیاں سوں عالم فریب

عالَم آشْنا

دنیا سے واقف، سب کو جاننے والا، جس سے سارا عالم واقف ہو، مقبول، ہردلعزیز

عالَم ہونا

کیفیت پیدا ہونا

عالَم آرائی

دنیا کو سجانا، دنیا کو سجانے کی کیفیت

عالَمی

عالَم سے منسوب یا متعلق، دنیا بھر سے متعلق، سارے جہاں کا، دنیا کا، آفاقی

عَالَمْ آفْرِیںْ

creating a world, praise of the world

عالَم دیکْھنا

تماشا دیکھنا، نظارہ کرنا، حال دیکھنا

عالَم آشْنائی

دنیا سے واقفیت، دنیا کو سمجھنا، دنیا کو جاننا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

عَالَمِ دِل

دل کی دنیا، دل کی کیفیت و حالت

عالَم اَفْروزی

دنیا کو روشن کرنا.

عَالَمْ بَہ عَالَمْ

world after world

عالَم پانا

مختلف حالت دیکھنا

عالَم فَریبی

دھوکا دینے کی کیفیت ، دنیا کو فریب دینا.

عالَم آشْکارا

دنیا پر ظاہر، دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو

عَالَم سُوْز

رنج و غم کی حالت، آزردگی کی حالت، تاثرِ غم کی کیفیت، رِقت کی کیفیت

عالَم عالَم ہونا

طرح طرح کی کیفیت رونما ہونا ، نوع بہ نوع کیفیات کا ظاہر ہونا.

عالَمِ آب

جہاں سب طرف پانی ہی پانی نظر آئے، پانی ہی پانی

عالَم پَناہی

بادشاہی

عَالَمِ جَاںْ

state of life

عالَمِ ذَوق

خوشی کی حالت

عالَمِ عَقْل

وہ حالت یا عالم جس میں عقل سے کام لیا جائے

عالَم گُزَرْنا

(رنج و خوشی کی) خاص حالت طاری ہونا، کیفیت چھانا، معمول سے زیادہ متاثر ہونا

عالَمِ رُوح

عالمِ ارواح، روحوں کا جہاں

عالَم دِکھانا

بہار دکھانا، رونق دینا، جوبن دکھانا، ناز و انداز دکھانا

عالَمِ وَجْد

بے خودی کی حالت

عالَمِ قُدْس

عالمِ بالا، عقبی، بہشت

عالَم گِیر عَہْد

فتح مندی کا زمانہ، ترقی کا زمانہ

عالَمِ جِن

جنوں کی دنیا، آگ سے پیدا کی ہوئی مخلوقات کی دنیا

عالَم گِیر جَنْگ

ساری دنیا کو لپیٹ میں لے لینے والی جنگ، عالمی جنگ، وہ جنگ جو دنیا کے بیشتر ممالک کے درمیان لڑی جائے

عالَمْ گِیرِیَّت

آفاقیت، ہمہ گیریت، عالمی حیثیت

عالَمِ غَیْب

وہ عالم یعنی دنیا جو ہم سے پوشیدہ ہے، عالم مخفی، عالم پوشیدہ، عالم آخرت، دوسری دنیا، دوسرا جہان، جہان مستور، عالم ارواح و ملائکہ

عالَم کُھلْنا

حال ظاہر ہونا ، راز افشا ہونا.

عالَم پِھرْنا

زمانہ پھر جانا، برگشتہ ہو جانا، دنیا کا ناراض ہو جانا

عالَمِ جَذْب

(تصوّف) بِلا کوشش کی وہ حالت جو بندے کو حق کی طرف ہو، سرمستی کی کیفیت

عالَمِ اَمْر

(تصوّف) اعیانِ ثابتہ اور ارواح کو کہتے ہیں جس سے کُن فیکون مراد ہے یعنی کُن سے اشارہ عالمِ اعیان کی طرف اور فیکون سے عالمِ ارواح کی طرف ہے ، مجردات ، عالم خلق (رک) کا نقیض ، وہ حالت جس میں خداوند کریم کیس چیز کو بغیر اسباب کے لفظ کُن سے پیدا کر دیتا ہے.

عالَم چھانا

کیفیت طاری ہونا.

عالَمِ عَدَم

نیستی کا عالم

عالَم دِکْھلانا

بہار دکھانا، رونق دینا، جوبن دکھانا، ناز و انداز دکھانا

عَالَمِ‌ شَوْق

condition of being in love

عالَمِ بَقا

ہمیشہ باقی رہنے والی دنیا، عقبیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہْر کے معانیدیکھیے

مِہْر

mehrमेह्र

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: عشق جغرافیہ

  • Roman
  • Urdu

مِہْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سال شمسی کا ساتواں مہینہ جس میں آفتاب برج میزان میں رہتا ہے

    مثال ساتواں مہینا مہر(ستمبر) کا ہے، یہ فرشتہ تیز فہم مخبر ہوا کرتا، آفتاب کا نظم ونسق اس کے ذمے متصور ہوتا تھا

  • ہر شمشی مہینے کی سولہویں تاریخ یا سولہواں دن
  • اتوار کا دن

    مثال روز مہر۔۔۔۔۔ کو اور کسوف و خسوف کو ۔۔۔۔۔ بادشاہ گوشت نہیں کھاتا

  • سورج، خورشید، شمس، آفتاب (اس معنی میں سنسکرت میں بھی آیا ہے मिहिर مِہِر تلفظ ہے)
  • ایک آتش خانہ
  • ایک فرشتہ
  • ہندوستان میں ایک گاؤں

اسم، مؤنث

  • محبت، الفت، شفقت، مروت، عنایت، دوستی، پیار

    مثال اللہ کا فضل اور اس کی مہر نہ ہوتی تو ان میں سے ایک گروہ تم کو بہکا دینے کا ارادہ کر ہی چکا تھا

  • رحم، مہربانی
  • ترس، مامتا، محبت مادری، الفت مادری

    مثال مہر تو بہت ہے پر چھاتیوں میں دودھ نہیں

  • (تصوف) مہر سے مراد عشق پر سوز ہے کیونکہ مہر کے لغوی معنی دو ہیں ایک محبت اور وہی عشق ہے اور دوسرے آفتاب، اور عشق اپنی گرمی اور تابش میں مثل آفتاب کے ہے بلکہ اس سے بھی کہیں زیادہ مگر چونکہ آفتاب سے زیادہ گرم کوئی چیز عالم میں نہیں ہے لہٰذا اس کی تمثیل عشق سے صادق آسکتی ہے
  • لہر بہر، اوج موج

    مثال بھگوان نے اب مہر کر دی

شعر

Urdu meaning of mehr

  • Roman
  • Urdu

  • saal shamsii ka saatvaa.n mahiina jis me.n aaftaab buraj-e-miizaan me.n rahtaa hai
  • har shamshii mahiine kii solahvii.n taariiKh ya solahvaa.n din
  • itvaar ka din
  • suuraj, Khurshiid, shamas, aaftaab (is maanii me.n sanskrit me.n bhii aaya hai Khi.aaiz muhr talaffuz hai)
  • ek aatashKhaanaa
  • ek farishta
  • hinduustaan me.n ek gaanv
  • muhabbat, ulafat, shafqat, muravvat, inaayat, dostii, pyaar
  • rahm, mehrbaanii
  • taras, maamtaa, muhabbat maadarii, ulafat maadarii
  • (tasavvuf) mahar se muraad ishaq par soz hai kyonki mahar ke lugvii maanii do hai.n ek muhabbat aur vahii ishaq hai aur duusre aaftaab, aur ishaq apnii garmii aur taabish me.n misal aaftaab ke hai balki is se bhii kahii.n zyaadaa magar chuu.nki aaftaab se zyaadaa garm ko.ii chiiz aalam me.n nahii.n hai lihaazaa us kii tamsiil ishaq se saadiq aasaktii hai
  • lahr bahr, auj mauj

English meaning of mehr

Noun, Masculine

  • seventh month of the Persian calendar corresponding to September- October
  • the sixteenth day of every month
  • the Sunday
  • the sun
  • name of a fire temple
  • name of an angel
  • name of a village in Hindustan

Noun, Feminine

मेह्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सौरवर्ष का सातवाँ महीना जिसमें सुर्य तुलाराशि में रहता है

    उदाहरण सातवाँ महीना मेह्र (सितम्बर) का है यह फ़रिश्ता तेज़-फ़हम (बुद्धिमान) मुख़्बिर हुआ करता, आफ़ताब का नज़्म-ओ-नस्क़ (प्रबंधन) उसके ज़िम्मे मुतसव्वर (कल्पना में लाना) होता था

  • हर सौरमास का सोलहवाँ दिन या सोलहवीं तारीख़
  • रवीवार अर्थात इतवार का दिन

    उदाहरण रोज़-ए-मह्र... को और कुसूफ़-ओ-ख़ुसूफ़ (सूर्य एवं चंद्र ग्रहन) को .... बादशाह गोश्त नहीं खाता

  • सूर्य, सूरज, मिहिर (इस अर्थ में संस्कृत में भी आया है, मिहिर उच्चारण है )
  • एक अग्नि पूजा स्थल
  • एक देवदूत (फ़रिश्ता)
  • भारत में एक गाँव

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कृपा, दया, करुणा, करुणा, तरस, रहम, मेहरबानी, शफ़क़त

    उदाहरण अल्लाह का फ़ज्ल (कृपा) है और उसकी मेह्र (दया) न होती तो उनमें से एक गिरोह तुमको बहका देने का इरादा कर ही चुका था

  • स्नेह, प्रेम, मुहब्बत, प्यार
  • ममता, मामता

    उदाहरण मेह्र तो बहुत है पर छातियों में दूध नहीं

  • (सूफ़ीवाद) मेह्र से तात्पर्य ज्वलनशील प्रेम है क्योंकि मेह्र के दो शाब्दिक अर्थ हैं एक मोहब्बत और वही प्रेम है और दूसरा सूर्य, और प्रेम अपनी गर्मी और चमक में सूर्य के समान है बल्कि उससे भी कहीं ज़्यादा मगर चूँकि संसार में सूर्य से ज़्यादा गर्म कोई चीज़ नहीं है इसलिए उसका उदाहरण उचित है
  • लहर-बहर, समृद्धि, ख़ुशहाली, औज-मौज

    उदाहरण भगवान ने अब मेह्र कर दी

مِہْر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عالَم

دنیا، جہان، کائنات، زمانہ

اَعْلَم

بہت علم رکھنے والا، سب سے بڑا عالم

آلِم

कष्ट देनेवाला, दुःखदायी

عالَمِ ہُو

ہو کا عالم، جہاں بہت سناٹا ہو، سناٹے کی حالت، سکوت

عالِم

صاحب علم، جاننے والا، دانا، خبر رکھنے والا

عالَم گَرْد

دنیا میں پھرنے والا، بہت سفر کرنے والا، سیاح، مسافر

عالَم عالَم

ساری دنیا، سب لوگ، تمام جہان

عالَم دوسْت

سارے زمانے کو دوست رکھنے والا، جگت آشنا

عالَم کَون

عالم موجودات، دنیائے مخلوقات

عالَم تاب

دنیا کو جگمگانے والا، دنیا کو روشن کرنے والا، جہاں تاب، عالم افروز (عموماً آفتاب اور ماہتاب کے لیے مستعمل)

عالَم گِیر

دنیا کو فتح کرنے والا، دنیا کو گرفت یا قبضے میں لے لینے والا، بادشاہ عظیم الشان

عالَم آرا

دنیا کو آراستہ کرنے والا، جہاں آرا

عالَم نَواز

دنیا کو نوازنے والا، (مجازاً) سب کی مدد کرنے والا، سخی

عالَم گُداز

دنیا کو پگھلا دینے والا ، پُرسوز ؛ (مجازاً) دنیا کو اپنے اثر سے ہلا دینے والا.

عالَم آزار

دنیا کو تکلیف دینے والا، نہایت تکلیف دہ

عالَم اَفْروز

دنیا کو منور کرنے والا، دنیا کو روشن کرنے والا

عالَم نُما

جس میں دنیا نظر آئے، دنیا دکھانے والا

عالَم پَناہ

جس کے پاس مخلوق کو پناہ ملے، جہاں پناہ، وہ ذات جس کی پناہ میں دنیا ہو، مراداً بادشاہ، حاکم، بادشاہ

عالَم پَسَنْد

ایک جھولے دار ٹوپی کا نام جو واجد علی شاہ نے ایجاد کی تھی

عالَم فَریب

جو اس سرو کوں بار ہے نار و سیب بٌھلاتی ہے غمزیاں سوں عالم فریب

عالَم آشْنا

دنیا سے واقف، سب کو جاننے والا، جس سے سارا عالم واقف ہو، مقبول، ہردلعزیز

عالَم ہونا

کیفیت پیدا ہونا

عالَم آرائی

دنیا کو سجانا، دنیا کو سجانے کی کیفیت

عالَمی

عالَم سے منسوب یا متعلق، دنیا بھر سے متعلق، سارے جہاں کا، دنیا کا، آفاقی

عَالَمْ آفْرِیںْ

creating a world, praise of the world

عالَم دیکْھنا

تماشا دیکھنا، نظارہ کرنا، حال دیکھنا

عالَم آشْنائی

دنیا سے واقفیت، دنیا کو سمجھنا، دنیا کو جاننا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

عَالَمِ دِل

دل کی دنیا، دل کی کیفیت و حالت

عالَم اَفْروزی

دنیا کو روشن کرنا.

عَالَمْ بَہ عَالَمْ

world after world

عالَم پانا

مختلف حالت دیکھنا

عالَم فَریبی

دھوکا دینے کی کیفیت ، دنیا کو فریب دینا.

عالَم آشْکارا

دنیا پر ظاہر، دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو

عَالَم سُوْز

رنج و غم کی حالت، آزردگی کی حالت، تاثرِ غم کی کیفیت، رِقت کی کیفیت

عالَم عالَم ہونا

طرح طرح کی کیفیت رونما ہونا ، نوع بہ نوع کیفیات کا ظاہر ہونا.

عالَمِ آب

جہاں سب طرف پانی ہی پانی نظر آئے، پانی ہی پانی

عالَم پَناہی

بادشاہی

عَالَمِ جَاںْ

state of life

عالَمِ ذَوق

خوشی کی حالت

عالَمِ عَقْل

وہ حالت یا عالم جس میں عقل سے کام لیا جائے

عالَم گُزَرْنا

(رنج و خوشی کی) خاص حالت طاری ہونا، کیفیت چھانا، معمول سے زیادہ متاثر ہونا

عالَمِ رُوح

عالمِ ارواح، روحوں کا جہاں

عالَم دِکھانا

بہار دکھانا، رونق دینا، جوبن دکھانا، ناز و انداز دکھانا

عالَمِ وَجْد

بے خودی کی حالت

عالَمِ قُدْس

عالمِ بالا، عقبی، بہشت

عالَم گِیر عَہْد

فتح مندی کا زمانہ، ترقی کا زمانہ

عالَمِ جِن

جنوں کی دنیا، آگ سے پیدا کی ہوئی مخلوقات کی دنیا

عالَم گِیر جَنْگ

ساری دنیا کو لپیٹ میں لے لینے والی جنگ، عالمی جنگ، وہ جنگ جو دنیا کے بیشتر ممالک کے درمیان لڑی جائے

عالَمْ گِیرِیَّت

آفاقیت، ہمہ گیریت، عالمی حیثیت

عالَمِ غَیْب

وہ عالم یعنی دنیا جو ہم سے پوشیدہ ہے، عالم مخفی، عالم پوشیدہ، عالم آخرت، دوسری دنیا، دوسرا جہان، جہان مستور، عالم ارواح و ملائکہ

عالَم کُھلْنا

حال ظاہر ہونا ، راز افشا ہونا.

عالَم پِھرْنا

زمانہ پھر جانا، برگشتہ ہو جانا، دنیا کا ناراض ہو جانا

عالَمِ جَذْب

(تصوّف) بِلا کوشش کی وہ حالت جو بندے کو حق کی طرف ہو، سرمستی کی کیفیت

عالَمِ اَمْر

(تصوّف) اعیانِ ثابتہ اور ارواح کو کہتے ہیں جس سے کُن فیکون مراد ہے یعنی کُن سے اشارہ عالمِ اعیان کی طرف اور فیکون سے عالمِ ارواح کی طرف ہے ، مجردات ، عالم خلق (رک) کا نقیض ، وہ حالت جس میں خداوند کریم کیس چیز کو بغیر اسباب کے لفظ کُن سے پیدا کر دیتا ہے.

عالَم چھانا

کیفیت طاری ہونا.

عالَمِ عَدَم

نیستی کا عالم

عالَم دِکْھلانا

بہار دکھانا، رونق دینا، جوبن دکھانا، ناز و انداز دکھانا

عَالَمِ‌ شَوْق

condition of being in love

عالَمِ بَقا

ہمیشہ باقی رہنے والی دنیا، عقبیٰ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone