تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَضْرُوب" کے متعقلہ نتائج

مَضْرُوب

وہ شخص جسے چوٹ آئی ہو، چوٹ کھایا ہوا، ضرب کھایا ہوا، زخمی

مَضْرُوب کَرنا

نشان زد کرنا ، متاثر کرنا

مَضْرُوب ہونا

(کنایۃً) مضطرب ہونا ، پریشان ہونا

مَضْرُوب مِنْہُ

ज़िस संख्या से गुणा किया जाय, गुणक, जैसे-२० को ६ से गुणा किया हो तो ६ ‘मजब मिनहु है।

مَضْرُوب فِیہ

ریاضی: وہ عدد جس سے ضرب دیں، مثلاً ۲ سے ۵۰ کو ضرب دیں تو۲ مضروب فیہ

مَضْرُوبَہ

۔ ضرب پڑا ہوا ، ٹھپا لگا ہوا (سکہ وغیرہ) ۔

مَضرُوب یافْتَہ

۔ (ع)مذکر۔وہ عدد جسے ضرب دیں۔

مَضْرُوبِیَت

ضربت پڑنا ، ضرب پڑنے کی حالت و کیفیت

مِضْراب

وہ لوہے کا مثلثی تار جسے انگلی میں پہن کر ستار بجاتے ہیں، آلۂ ضرب، زخمہ، ناخنہ، ڈنکا

مَضْرَب

(کسی چیز خصوصاً خیمہ، توپ وغیرہ) نصب کرنے کا مقام

مَشْرُوب

پینے کے لائق رقیق چیز، پینے کی چیز، شربت وغیرہ

مَحْرُوب

لٹا ہوا

مَکْرُوب

کرب زدہ، اذّیت میں مبتلا، تکلیف میں گرفتار، درد رسیدہ، غمگین

مِضْرابی

مضراب کا کام، ضرب لگانے کا عمل، ساز بجانا

مُضارِبَہ

شراکت کا کاروبار، کاروبار میں شریک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَضْرُوب کے معانیدیکھیے

مَضْرُوب

mazruub•मज़रूब

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: ریاضی ریاضی

اشتقاق: ضَرَبَ

  • Roman
  • Urdu

مَضْرُوب کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • وہ شخص جسے چوٹ آئی ہو، چوٹ کھایا ہوا، ضرب کھایا ہوا، زخمی
  • ضرب دیا گیا، جس عدد کو ضرب دیں
  • سبکہ لگایا گیا، مسکوک ، ڈھالا ہوا، جس پر سکہ (ٹھپا) لگا ہوا ہو

Urdu meaning of mazruub

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jise choT aa.ii ho, choT khaaya hu.a, zarab khaaya hu.a, zaKhmii
  • zarab diyaa gayaa, jis adad ko zarab de.n
  • sabkaa lagaayaa gayaa, maskuuk, Dhaalaa hu.a, jis par sikka (Thappaa) laga hu.a ho

English meaning of mazruub

Adjective, Masculine

मज़रूब के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • जिस पर चोट लगाई गई हो, जिसको पीटा गया हो, जिसे दुश्मनी में मारा गया हो, जिसपर आघात किया गया हो, ज़ख़्मी
  • जिस संख्या को गुणा किया गया हो

مَضْرُوب کے مترادفات

مَضْرُوب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَضْرُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَضْرُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone