تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَضْرُوبَہ" کے متعقلہ نتائج

مَضْرُوبَہ

۔ ضرب پڑا ہوا ، ٹھپا لگا ہوا (سکہ وغیرہ) ۔

مَضْرُوب

وہ شخص جسے چوٹ آئی ہو، چوٹ کھایا ہوا، ضرب کھایا ہوا، زخمی

مَکرُوبَہ

رک : مکروب (۲) جس کی یہ تانیث ہے ۔

مُضارِبَہ

شراکت کا کاروبار، کاروبار میں شریک ہونا

مِضْرابی

مضراب کا کام، ضرب لگانے کا عمل، ساز بجانا

مَضْرُوب کَرنا

نشان زد کرنا ، متاثر کرنا

مَضْرُوب ہونا

(کنایۃً) مضطرب ہونا ، پریشان ہونا

مَضْرُوب مِنْہُ

ज़िस संख्या से गुणा किया जाय, गुणक, जैसे-२० को ६ से गुणा किया हो तो ६ ‘मजब मिनहु है।

مَضْرُوب فِیہ

ریاضی: وہ عدد جس سے ضرب دیں، مثلاً ۲ سے ۵۰ کو ضرب دیں تو۲ مضروب فیہ

مَضرُوب یافْتَہ

۔ (ع)مذکر۔وہ عدد جسے ضرب دیں۔

مِضْراب

وہ لوہے کا مثلثی تار جسے انگلی میں پہن کر ستار بجاتے ہیں، آلۂ ضرب، زخمہ، ناخنہ، ڈنکا

مَضْرَب

(کسی چیز خصوصاً خیمہ، توپ وغیرہ) نصب کرنے کا مقام

مُضارِبَہ کَمْپَنی

مشترکہ سرمائے سے چلایا جانے والا ادارہ ، شراکتی کمپنی ۔

مَضارِب

مارنے کی چیزیں ۔

مُضارِب

combatant, fencer

اردو، انگلش اور ہندی میں مَضْرُوبَہ کے معانیدیکھیے

مَضْرُوبَہ

mazruuba•मज़रूबा

وزن : 222

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

مَضْرُوبَہ کے اردو معانی

صفت

  • ۔ ضرب پڑا ہوا ، ٹھپا لگا ہوا (سکہ وغیرہ) ۔
  • مضروب کی تانیث ، زخمی (عورت) ۔

Urdu meaning of mazruuba

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ zarab pa.Daa hu.a, Thappaa laga hu.a (sikka vaGaira)
  • mazruub kii taaniis, zaKhmii (aurat)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَضْرُوبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَضْرُوبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone