تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْرُوب" کے متعقلہ نتائج

مَشْرُوب

پینے کے لائق رقیق چیز، پینے کی چیز، شربت وغیرہ

مَشْرُوب پِینا

شربت پینا ، کوئی شربت استعمال کرنا ۔

مَشْرُوب خورْدَگی

شربت پینا ، مشروب استعمال کرنا ۔

مَشْرُوب فَروش

شربت بیچنے والا ، ٹھنڈائی فروش ۔

مَشْرُوبات

وہ چیزیں جو پی جاتی ہیں، پینے کے لائق چیزیں

جامَۂ مَشْرُوب

شرابی کا لباس ، شراب میں ڈوبا یا تر کیا ہوا لباس ، (مجازاً) پیئے ہوئے آدمی کا لباس.

مَشْرَب

دین، مذہب، ملت، آئین، مسلک

مَشْرُوع

(شریعت کی رو سے) متعین، مقرر

مَشْرُو

ایک وضع کا کپڑا جس میں ریشم اور سوت ملا ہوتا ہے، مشروع

مَشْرُوط

شرط کیا گیا، کسی شرط پر مبنی یا موقوف، جس کے ساتھ کوئی شرط ہو

مَضْرُوب

وہ شخص جسے چوٹ آئی ہو، چوٹ کھایا ہوا، ضرب کھایا ہوا، زخمی

مَحْرُوب

لٹا ہوا

مَشْرُوح

کھول کر بیان کیا گیا، شرح کیا گیا، مفصل، واضح

مَکْرُوب

کرب زدہ، اذّیت میں مبتلا، تکلیف میں گرفتار، درد رسیدہ، غمگین

مَشْقُوب

چھدا ہوا ، سوراخ کیا ہوا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْرُوب کے معانیدیکھیے

مَشْرُوب

mashruub•मशरूब

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: مشروبات

اشتقاق: شَرِبَ

  • Roman
  • Urdu

مَشْرُوب کے اردو معانی

صفت

  • پینے کے لائق رقیق چیز، پینے کی چیز، شربت وغیرہ

    مثال • گنّا رس ایک مقوی اور ذائقہ دار مشروب ہے

اسم، مذکر

  • پانی پینے کی جگہ

شعر

Urdu meaning of mashruub

  • Roman
  • Urdu

  • piine ke laayaq raqiiq chiiz, piine kii chiiz, sharbat vaGaira
  • paanii piine kii jagah

English meaning of mashruub

Adjective

  • drink, beverage

    Example • Ganna-ras ek muqavvii aur zaaiqadar mashrub hai

Noun, Masculine

मशरूब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पीने के योग्य तरल पदार्थ, पेय, शर्करोदक अथवा एक रुचिकर मीठा पेय पदार्थ इत्यादि

    उदाहरण • गन्ना रस एक मुक़व्वी और ज़ाइक़ादार मशरूब है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी पीने की जगह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْرُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْرُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone