تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوسُوعی" کے متعقلہ نتائج

مَوسُوعی

انسائیکلوپیڈیائی ، دائرۃالمعارف (موسوعہ) سے منسوب یا متعلق ، قاموسی ۔

مَوسُوعَہ

دائرۃ المعارف ، انسائیکلوپیڈیا ۔

مُوسَوِیَّہ

حضرت موسیٰ علیہ السلام سے منسوب یا متعلق، حضرت موسیٰ علیہ السلام کا

مُوسَوی

(حضرت) موسیٰ علیہ السلام سے منسوب، حضرت موسیٰ علیہ السلام کا، مثال کے لئے دیکھو عصائے موسیٰ

مُوسائی

حضرت موسیٰ علیہ السلام سے منسوب یا متعلق، حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امت یا امت کا کوئی فرد، یہودی

مَوضُوعی

مصنوعی، فرضی، خیالی

مَسائی

مساء (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ شام کا ، شام والا ، غروب ہونے والا ۔

مَسْیا

مہینے کی پہلی تاریخ ، شمسی یا قمری مہینے کی پہلی تاریخ ۔

مَسیں

وہ روئیں جو مونچھیں نکلنے سے پہلے نمودار ہوں، مونچھوں کے وہ بال جن کی نمود کا آغاز ہو

مَسی

روشنائی، سیاہی

مسا

مچھر

مَسوں

مس (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، موچھوں کے روئیں ، آغاز جوانی میں رخساروں پر نمایاں ہونے والی روئیدگی ۔

مایُوس

جس کی امید منقطع ہو گئی ہو، جسے کوئی آرزو نہ ہو، شکستہ دل، نا امید، نا مراد، بے آس، اداس، ناکام

مُوسا

بال کی طرح ، باریک

مُوسیٰ

سر مونڈنے کا آلہ، استرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوسُوعی کے معانیدیکھیے

مَوسُوعی

mausuu'ii•मौसू'ई

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَوسُوعی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انسائیکلوپیڈیائی ، دائرۃالمعارف (موسوعہ) سے منسوب یا متعلق ، قاموسی ۔

Urdu meaning of mausuu'ii

  • Roman
  • Urdu

  • insaa.iiklo peD yaa.ii, daa.irৃaalmaaraf (mosvaa) se mansuub ya mutaalliq, qaamuusii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوسُوعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوسُوعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone