تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موچین" کے متعقلہ نتائج

موچین

شال کی سطح میں سے ٹوٹے اور غیر ضروری تار جو بنائی میں آگئے ہوں ، کھینچنے کا موچنے کی قسم کا اوزار

مُوچِینَہ

ریشوں یا روؤں کو کھینچنے کا اوزار، بال اکھاڑنے کی چمٹی

موچنی

چھوٹا موچنا

موچَن

موچی کی بیوی، کفش دوز کی بیوی یا لڑکی وغیرہ

ماچین

عظیم چین کی ریاست، قلمروئے چین کے جنوب اور ہندوستان کے مشرق میں ایک قدیم ملک کا نام جو عام طور پر لفظ چین کے ساتھ سمتعمل ہے، سنسکرت میں مہاچین کہتے ہیں

مَچنا

کیا جانا، ہونا، برپا ہونا، عمل میں آنا، واقع ہونا

مَچانا

برپا کرنا، عمل میں لانا، کرنا، رچانا، مرکبات میں مستعمل، مثلا اودھم مچانا، غل مچانا، راڑ مچانا، لوٹ مار مچانا

موچنا

a pair of tweezers

موچی

کفش دوز، جوتے کی سلائی کا کام کرنے والا، چمڑا سینے والا، کفش گر

مِیچنا

۱۔ بند کرنا ، موندنا (عموماً آنکھوں کے لیے) ۔

مِچنا

(آنکھوں کا) بند ہونا، مندنا

مَچاونا

رک : مچانا

مِیچھنا

رک : میچنا ، بند کرنا

مَچوانا

عمل کروانا، کسی چیز کا عمل کسی اور سے کرانا

مَچْھوَینی

ماہی گیر کی بیوی ، مچھیرن ؛ مچھلیاں بیچنے والی یا ماہی گیر عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں موچین کے معانیدیکھیے

موچین

mochen•मोचेन

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

موچین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شال کی سطح میں سے ٹوٹے اور غیر ضروری تار جو بنائی میں آگئے ہوں ، کھینچنے کا موچنے کی قسم کا اوزار

Urdu meaning of mochen

  • Roman
  • Urdu

  • shaal kii satah me.n se TuuTe aur Gair zaruurii taar jo banaa.ii me.n aage huu.n, khiinchne ka mochne kii qasam ka auzaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موچین)

نام

ای-میل

تبصرہ

موچین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone