تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْفُوع" کے متعقلہ نتائج

مَشْفُوع

جس کی شفاعت یا سفارش کی گئی ہو

مَشْفُوعَہ

شفع کی گئی ؛ وہ (جائداد) جس پر حق شفع کا عمل کیا گیا ہو ۔

مُشَفَّع

جس کی شفاعت کی جائے یا کی گئی ہو ؛ مقبول الشفاعت ، جس کی سفارش مان لی جائے ۔

مَشْرُوع

(شریعت کی رو سے) متعین، مقرر

مَرفُوع

بلند کیا گیا، اُٹھایا گیا، اُٹھایا ہوا، بلند کیا ہوا

مَدفُوع

دفع کیا گیا

مُفَوَّہ

فوہ سے بنا ہوا (مراد : فوہ جو باریک لمبی اور سرخ رنگ کی ایک درخت کی جڑیں ہوتی ہیں جو رنگائی کے کام میں آتی ہے اور بعض امراض کے علاج میں بھی مستعمل ہیں) ۔

مُشَافَہَہ

ایک دوسرے کے روبرو یا آمنے سامنے ہونا

جائِدادِ مَشْفُوعَہ

وہ جائداد جس پر حق شفع کا عمل کیا گیا ہو .

مَشْعُوف

شیفتہ، عاشق، محبت کرنے والا، مسرور

مَدفُوعَہ

دفاع کیا گیا ، حفاظت میں لیا گیا ، محفوظ (Defended)

مَشْرُوعَہ

شرع کے مطابق یا موافق ، جائز ، ازروئے شریعت متعین یا مقرر ، مشروع ۔

مُشَف

صاف جس کے آر پار دکھائی دے ، شفاف ۔

مُشافَہَۃً

رک : مشافہہ ؛ آمنے سامنے ، رُو ُبرو ۔

مَرفُوعاً

حدیث مرفوع کے مطابق، آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم تک سند کا سلسلہ پہنچتے ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْفُوع کے معانیدیکھیے

مَشْفُوع

mashfuu'•मशफ़ू'

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: شَفَعَ

  • Roman
  • Urdu

مَشْفُوع کے اردو معانی

صفت

  • جس کی شفاعت یا سفارش کی گئی ہو
  • متحدہ ، یک جا شدہ ، دو یا زیادہ چیزوں یا اشخاص کے اتحاد یا ملاپ سے بنا ہوا

Urdu meaning of mashfuu'

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii shafaaat ya sifaarish kii ga.ii ho
  • muttahdaa, yakjaa shuudaa, do ya zyaadaa chiizo.n ya ashKhaas ke ittihaad ya milaap se banaa hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْفُوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْفُوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone