تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْغُول" کے متعقلہ نتائج

مَشْغُول

کسی کام میں انہماک سے لگا ہوا، مصروف

مَشْغُول ہونا

مصروف ہونا ، کام میں لگے رہنا

مَشْغُول رَہْنا

کام میں لگا رہنا ، منہمک یا مصروف ہونا ۔

مَشْغُول حَق ہونا

(تصوف) مشغول بہ حق ہونا ، اﷲ تعالیٰ کی توصیف اور تعریف میں مصروف ہونا ۔

مَشْغُولی

مشغول ہونے کی حالت، مصروفیت، کام میں لگا ہونا، مشغول ہونا، مصروف، (بے کاری یا بے شغلی کا نقیض)

مَشْغُولا

رک : مشغلہ جو اس کا اصل املا ہے ۔

مَشْغُولِیَت

کسی کام میں مشغول ہونا، شغل، مصروفیت

مَشْغُول شَب

رات کو جاگنے والا ؛ رات کو مصروف رہنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْغُول کے معانیدیکھیے

مَشْغُول

mashGuulमशग़ूल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: شَغَلَ

  • Roman
  • Urdu

مَشْغُول کے اردو معانی

صفت

  • کسی کام میں انہماک سے لگا ہوا، مصروف

شعر

Urdu meaning of mashGuul

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kaam me.n inhimaak se laga hu.a, masruuf

English meaning of mashGuul

Adjective

मशग़ूल के हिंदी अर्थ

विशेषण

مَشْغُول کے مترادفات

مَشْغُول کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشْغُول

کسی کام میں انہماک سے لگا ہوا، مصروف

مَشْغُول ہونا

مصروف ہونا ، کام میں لگے رہنا

مَشْغُول رَہْنا

کام میں لگا رہنا ، منہمک یا مصروف ہونا ۔

مَشْغُول حَق ہونا

(تصوف) مشغول بہ حق ہونا ، اﷲ تعالیٰ کی توصیف اور تعریف میں مصروف ہونا ۔

مَشْغُولی

مشغول ہونے کی حالت، مصروفیت، کام میں لگا ہونا، مشغول ہونا، مصروف، (بے کاری یا بے شغلی کا نقیض)

مَشْغُولا

رک : مشغلہ جو اس کا اصل املا ہے ۔

مَشْغُولِیَت

کسی کام میں مشغول ہونا، شغل، مصروفیت

مَشْغُول شَب

رات کو جاگنے والا ؛ رات کو مصروف رہنے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْغُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْغُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone