تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسَٹ" کے متعقلہ نتائج

مَسَٹ

چپ ، سکوت ، خاموشی

مَسَٹ مارْنا

سکوت اختیار کرنا، چپ سادھنا، خاموش رہنا

مَسَٹّا

رک : مسٹ ۔

مَسَٹّی

مسٹ، سکوت، خاموشی

مُسْٹَنْڈے

(تحقیراً) ہٹے کٹے اور فربہ لوگ

مُسْٹَنْڈا

(تحقیراً) موٹا اور فربہ (آدمی)، ہٹا کٹا، موٹا تازہ

مُسْٹنْڈی

(تحقیراً) موٹی اور فربہ ، ہٹی کٹی ، موٹی تازی (عورت) ۔

مَٹ

(مجازاً) مکان ۔

مَسْت

نشے میں چور، متوالا، مدھ ماتا، مخمور

مَسی

روشنائی، سیاہی

مسا

مچھر

ماٹ

بڑا مٹکا، خم، بڑا گھڑا

مَسَل

مسلنا سے ماخوذ، مسلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل، جیسے: مسل ڈالنا

مِسّی

ایک سیاہ منجن یا پاؤڈر جسے عورتیں سنگار کے لیے اپنے دا نتوں اور ہونٹوں پر ملتی ہیں، اس سے دانتوں کی ریخیں اور مسوڑے سیاہ اور دانت اور ہونٹ چمکدار ہو جاتے ہیں

مِسّا

مِلا جُل

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسَٹ کے معانیدیکھیے

مَسَٹ

masaT•मसट

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مَسَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چپ ، سکوت ، خاموشی

Urdu meaning of masaT

  • Roman
  • Urdu

  • chup, sukuut, Khaamoshii

मसट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चुप, मौन, सन्नाटा, ख़ामोशी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone