تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَریادا" کے متعقلہ نتائج

مَریادا

عزت و ناموس نیز تعظیم، قدر

مریادہ

وقار، تعظیم، عزت، شان، مرتبہ، توقیر، قدر و منزلت

مَریادا پُرُشوتَّم

(ہندو) بھگوان، رام چندر جی کا ایک نام

مُرِیدَہ

ارادت رکھنے والی ، کسی بزرگ یا پیر کے ہاتھ پر بیعت کرنے والی ۔ باطنی شاگردہ ۔

مُردا

لاش، لاشہ، میّت، جنازہ، کمزور

مُردَہ

مرا ہوا، بے جان (زندہ کا نقیض)

مُردوں

مردہ کی جمع نیز مغیرہ حالت اور تراکیب میں مستعمل

مُردے

مردہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مُراد

وہ جس کی خواہش یا ارادہ کیا گیا ہو، وہ چیز جس کا ارادہ کیا گیا ہو، مقصود

مُرادی

آنوں کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے، بجائے موازی بعض جگہ مستعمل نیز چھوٹے سکے

مُرادوں

خواہش، تمنا، آرزو، حاجت، وہ جس کی خواہش یا ارادہ کیا گیا ہو، وہ چیز جس کا ارادہ کیا گیا ہو

مُرادیں

مراد کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

مُرِیدی

مرید کا اسم کیفیت، مرید ہونا، باطنی شاگردی، پیروی، شاگردی

مُرِیداں

مرید (رک) کی جمع ، بہت سے مرید ۔

مَردوں

مرد کی جمع نیز مغیرہ حالت، نر، آدمی، بشر، شخص، آدم زاد، مانس، شریف، عالی خاندان، خاندانی، اہل، لائق، شایاں، بہادر، شجاع، دلیر، سورما، مرد میداں، حوصلہ مند، غیرت مند آدمی، خاوند، شوہر، پتی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَریادا کے معانیدیکھیے

مَریادا

maryaadaa•मर्यादा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَریادا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عزت و ناموس نیز تعظیم، قدر
  • حد، سرحد، کنارہ، سیما، اخیر، انجام، قانونی حد، رسومات یا قانون کی پابندی، رسم و رواج، حد میں رہنا، سلیقہ، شائستگی، تہذیب، انسانیت، دیانت داری، ایمانداری، سچائی، شہرت، نیک نامی، درجہ، عہدہ، مرتبہ، عہد، پیمان، معاہدہ، ایک قسم کی انگوٹھی، جو بطور گنڈے یا تعویذ کے استعمال کرتے ہیں

Urdu meaning of maryaadaa

  • Roman
  • Urdu

  • izzat-o-naamuus niiz taaziim, qadar
  • had, sarhad, kinaaraa, siimaa, aKhiir, anjaam, qaanuunii had, rasuumaat ya qaanuun kii paabandii, rasm-o-rivaaj, had me.n rahnaa, saliiqa, shaa.istagii, tahaziib, insaaniyat, diyaanatdaarii, i.imaandaarii, sachchaa.ii, shauhrat, nekanaamii, darja, ohdaa, martaba, ahd, paimaan, mu.aahidaa, ek kism kii a.nguuThii, jo bataur gunDe ya taaviiz ke istimaal karte hai.n

English meaning of maryaadaa

Noun, Feminine

  • respect, honour, dignity

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَریادا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَریادا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone