تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرنا بھرنا" کے متعقلہ نتائج

مَرنا بھرنا

مشکل حالات میں کسی کا ساتھ نباہنا، ہرحال میں گزر بسر کرنا

جوکھوں بَھرنا مَرنا چُوکے نا، اَیسے مَرنا جو کوئی تُھوکے نا

مرنا برحق پر عزت کی موت مرنا چاہیے یا مرنا برحق مگر کتے کی موت نہ مرے ۔

مَرنا جوکھوں بَھرنا

مرنا بھرنا ، نقصان برداشت کرنا ، تکالیف جھیلنا ۔

مُنہ بَھرنا

(کسی کو) بہت سا روپیہ ، سامان یا کچھ اور دینا (عموماً امداد ، نذرانے یا رشوت کے طور پر) ۔

مَرنے بَھرنے والی

مشکل حالات میں ساتھ نباہنے والی ، ساتھ نہ چھوڑنے والی ۔

مَرنے بَھرنے والا

مشکل حالات میں کسی کے ساتھ نباہ کرنے والا ۔

مَرنے بَھرنے کا تَعَلُّق

عمر بھر کا تعلق ، زندگی بھر کا ساتھ ۔

جوکھوں بَھرنا مارنا

جھگڑا کرنا ، لڑائی کرنا ؛ جنگ کرنا ۔

مُنْھ بَھرنا

۔۱۔مُنھ پُر کرنا۔ ایک کا مُنھ شکر سے بھرا جاتا ہے سوکا خاک سے بھی نہیں بھرا جاتا۔ ۲۔ چُپ کرنا۔ اتنا دینا کہ سائل پھر نہ مانگے۔ ؎ ۳۔ (کنایۃً) تھوڑا سا کھانا پینا۔ ؎

مُنہ تَک بَھرنا

کسی ظرف کا لبالب بھرنا ، منہا منھ بھرنا ، گلے تک ُپر کرنا ، لبریز کرنا

جوکھوں بَھرنا مِٹنا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ۔

مُنہ خاک سے بَھرنا

لعنت بھیجنا ، دھتکارنا ، دفع کرنا نیز بدمزہ کرنا ، منھ کا ذائقہ خراب کرنا ۔

مُنْھ میں خاک بَھرنا

۔ رعونت یا بدی کا کلمہ کہنے سے روکنے کے لئے مستعمل ہے۔ ؎

مُنْہا مُنْہ بَھرنا

fill to the brim, stuff, overstock

مُنہ میں خاک بَھرنا

خاموش کردینا ، رعونت یا بدی کا کلمہ کہنے سے روک دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرنا بھرنا کے معانیدیکھیے

مَرنا بھرنا

marnaa bharnaa•मरना भरना

محاورہ

مادہ: مَرنا

  • Roman
  • Urdu

مَرنا بھرنا کے اردو معانی

  • مشکل حالات میں کسی کا ساتھ نباہنا، ہرحال میں گزر بسر کرنا
  • مصیبت اٹھانا، تکالیف جھیلنا، مشقت برداشت کرنا، مصیبت جھیلنا

Urdu meaning of marnaa bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mushkil haalaat me.n kisii ka saath nibaahnaa, harhaal me.n guzar basar karnaa
  • musiibat uThaanaa, takaaliif jhelnaa, mashaqqat bardaasht karnaa, musiibat jhelnaa

मरना भरना के हिंदी अर्थ

  • कठिन स्थिति में किसी का साथ निभाना, प्रत्येक स्थिति में गुज़र बसर करना
  • कठिनाई उठाना, पीड़ा झेलना, कठिन परिश्रम करना, मुसीबत झेलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرنا بھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرنا بھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone