تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرہَیٹی" کے متعقلہ نتائج

مَرہَیٹی

رک : مرہٹی

مَرہَٹی

منسوب بہ مرہٹہ، مرہٹوں کی زبان، مہاراشٹر میں بولی جانے والی زبان،

مَرہَٹی کرنا

لوٹ مار کرنا

مَرہَٹی ساڑی

ایک وضع کی ساڑی ، ساڑی پہننے کا ایک انداز جس میں پنڈلیاں کھلی رہتی ہیں ، ڈنڈوکا ۔

مَرہَٹی گِھس گِھس

سخت ابتری، بے انتظامی، بد انتظامی

مَرْہَٹَہ

رک : مرہٹا

مَرہَٹّا

مہاراشٹر (بھارت) کی رہنے والی ایک بہادر قوم کا نام، مہاراشٹر کا باشندہ، مرہٹا قوم کا آدمی

مَراٹھی

مرہٹی زبان، مہاراشٹر کے علاقے والوں کی زبان

مَرْہَٹی مَچانا

rob, plunder

مَراٹھا

مہاراشٹر (ہندوستان) میں رہنے والی ایک بہادر قوم کا نام ، مہاراشتر کا باشندہ، مہاراشٹر کا غیر برہمن باشندہ، مرہٹہ

مَرَیٹھا

سر سے لپیٹی ہوئی کوئی چیز ، پگڑ وغیرہ ۔

مَرہَٹا گَردی

مرہٹوں کی لوٹ مار، تباہی و بربادی، ابتری و بدانتظامی

مَرہَٹّا مادَھوی

(شاعری) انتیس ماتراؤں کا ایک چھند

مُرَٹ

ضدی ہٹی ، ہٹیلا

مَروَٹ

رولی کی وہ لکیر جو ہندوؤں میں دولھا دلہن کے ماتھے اور رخساروں پر ٹھوڑی کے نیچے تک کھینچ دیا کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرہَیٹی کے معانیدیکھیے

مَرہَیٹی

marhaiTii•मरहैटी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَرہَیٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : مرہٹی

Urdu meaning of marhaiTii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha marhaTTii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرہَیٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرہَیٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone