تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَراٹھا" کے متعقلہ نتائج

مَراٹھا

مہاراشٹر (ہندوستان) میں رہنے والی ایک بہادر قوم کا نام ، مہاراشتر کا باشندہ، مہاراشٹر کا غیر برہمن باشندہ، مرہٹہ

مَراٹھی

مرہٹی زبان، مہاراشٹر کے علاقے والوں کی زبان

مَرْہَٹَہ

رک : مرہٹا

مَرہَٹّا

مہاراشٹر (بھارت) کی رہنے والی ایک بہادر قوم کا نام، مہاراشٹر کا باشندہ، مرہٹا قوم کا آدمی

مَرَیٹھا

سر سے لپیٹی ہوئی کوئی چیز ، پگڑ وغیرہ ۔

ماٹھا

cowardly, weak, slow, dull

مَرہَٹی

منسوب بہ مرہٹہ، مرہٹوں کی زبان، مہاراشٹر میں بولی جانے والی زبان،

مَرہَٹا گَردی

مرہٹوں کی لوٹ مار، تباہی و بربادی، ابتری و بدانتظامی

مَرہَٹّا مادَھوی

(شاعری) انتیس ماتراؤں کا ایک چھند

مَرہَیٹی

رک : مرہٹی

مَرہَٹی کرنا

لوٹ مار کرنا

مَرْہَٹی مَچانا

rob, plunder

مَرہَٹی ساڑی

ایک وضع کی ساڑی ، ساڑی پہننے کا ایک انداز جس میں پنڈلیاں کھلی رہتی ہیں ، ڈنڈوکا ۔

مرہٹوں کی حکومت

مرہٹا قوم کی سلطنت

مَرہَٹی گِھس گِھس

سخت ابتری، بے انتظامی، بد انتظامی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَراٹھا کے معانیدیکھیے

مَراٹھا

maraaThaa•मराठा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

مَراٹھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مہاراشٹر (ہندوستان) میں رہنے والی ایک بہادر قوم کا نام ، مہاراشتر کا باشندہ، مہاراشٹر کا غیر برہمن باشندہ، مرہٹہ

Urdu meaning of maraaThaa

  • Roman
  • Urdu

  • mahaaraashTr (hinduustaan) me.n rahne vaalii ek bahaadur qaum ka naam, mahaaraa shutr ka baashindaa, mahaaraashTr ka Gair brahman baashindaa, marhaTTaa

English meaning of maraaThaa

Noun, Masculine

  • the name of heroic cast which is a native of Maharashtra, the Non-Brahmin Hindu native of Maharashtra

मराठा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महाराष्ट्र (हिंदूस्तान) में रहने वाली एक वीर जाति का नाम, महाराष्ट्र देश का निवासी, महाराष्ट्र देश का अब्राह्मण निवासी, मरहट्टा,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَراٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَراٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone