تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرہَٹی کرنا" کے متعقلہ نتائج

مَرہَٹی کرنا

لوٹ مار کرنا

مُرادیں کَرنا

منتیں مانگنا ، نذر و نیاز کرنا ۔

مِرزائی کرنا

غرور کرنا، تکبّر یا گھمنڈ کرنا

مُعَرِّفی کَرنا

پہچاننا ، شناخت کرنا ، تعارف کرانا ۔

مَرْعُوب کَرْنا

رعب میں لانا ، ڈرانا ؛ متاثر کرنا ۔

مَراحِل طَے کَرنا

منزلوں سے گزرنا ، منازل قطع ہونا

مَراتِب طَے کَرنا

سلوک کے مدارج طے کرنا، دریافت طلب امور کا فیصلہ کرنا، تمام مرحلوں اور درجوں کا تصفیہ کرنا، امور مستفسرہ کا فیصلہ کرنا

مَرہَم پَٹّی کَرنا

مرہم لگا کر پٹی باندھنا، زخموں پر دوا لگانا، زخمی کا علاج معالجہ کرنا

مُعافی طَلَب کَرنا

apologize, ask for pardon, seek forgiveness

لَت مُرْدَنی کَرْنا

پامال کرنا ، روندنا ، دولتیاں مارنا

مَراحِل قََطْع کَرنا

منازل طے کرنا

مَراحِل طَے کَرانا

مراحل طے کرنا (رک) کا متعدی المتعدی ، معاملات نمٹوانا ، منزلوں سے گزر وانا ۔

مَرکَزی کُرَہ

رک : مرکزی جسم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرہَٹی کرنا کے معانیدیکھیے

مَرہَٹی کرنا

marhaTii karnaa•मरहटी करना

محاورہ

مادہ: مَرہَٹی

  • Roman
  • Urdu

مَرہَٹی کرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • لوٹ مار کرنا

Urdu meaning of marhaTii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • luuT maar karnaa

मरहटी करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • लूट मार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرہَٹی کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرہَٹی کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone