تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرَیٹھا" کے متعقلہ نتائج

مَرَیٹھا

سر سے لپیٹی ہوئی کوئی چیز ، پگڑ وغیرہ ۔

مَراٹھا

مہاراشٹر (ہندوستان) میں رہنے والی ایک بہادر قوم کا نام ، مہاراشتر کا باشندہ، مہاراشٹر کا غیر برہمن باشندہ، مرہٹہ

مِیٹھا

ذائقے میں شہد یا چینی جیسا ، شیریں (پھیکا اور کڑوا کے مقابل)

مَرْہَٹَہ

رک : مرہٹا

میٹھا

بھیڑ، مینڈھا

مَرہَٹّا

مہاراشٹر (بھارت) کی رہنے والی ایک بہادر قوم کا نام، مہاراشٹر کا باشندہ، مرہٹا قوم کا آدمی

مَراٹھی

مرہٹی زبان، مہاراشٹر کے علاقے والوں کی زبان

مَرہَٹی

منسوب بہ مرہٹہ، مرہٹوں کی زبان، مہاراشٹر میں بولی جانے والی زبان،

مَرہَیٹی

رک : مرہٹی

مَرہَٹا گَردی

مرہٹوں کی لوٹ مار، تباہی و بربادی، ابتری و بدانتظامی

مَرہَٹّا مادَھوی

(شاعری) انتیس ماتراؤں کا ایک چھند

میرَٹھ کی قَینچی

میرٹھ شہر کی مشہور اور عمدہ قسم کی قینچی نیز (کنا یۃً) تیز زبان ، منھ پھٹ ؛ (مجازاً) بدقماش ۔

مُرَٹ

ضدی ہٹی ، ہٹیلا

مَروَٹ

رولی کی وہ لکیر جو ہندوؤں میں دولھا دلہن کے ماتھے اور رخساروں پر ٹھوڑی کے نیچے تک کھینچ دیا کرتے ہیں

مَرہَٹی کرنا

لوٹ مار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرَیٹھا کے معانیدیکھیے

مَرَیٹھا

maraiThaa•मरैठा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَرَیٹھا کے اردو معانی

  • سر سے لپیٹی ہوئی کوئی چیز ، پگڑ وغیرہ ۔
  • مڑا ہوا ، مروڑا ہوا ؛ لپیٹا ہوا ، بندھا ہوا

Urdu meaning of maraiThaa

  • Roman
  • Urdu

  • sar se lapeTii hu.ii ko.ii chiiz, paga.D vaGaira
  • mu.Daa hu.a, maro.Daa hu.a ; lapeTaa hu.a, bandhaa hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرَیٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرَیٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone