تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَروَٹ" کے متعقلہ نتائج

مَروَٹ

رولی کی وہ لکیر جو ہندوؤں میں دولھا دلہن کے ماتھے اور رخساروں پر ٹھوڑی کے نیچے تک کھینچ دیا کرتے ہیں

مُرَٹ

ضدی ہٹی ، ہٹیلا

مَروں

مردے ، مرے ہوئے ، جو دنیا سے گزر چکے ہیں ۔

مَرو

(طب) ایک قسم کی خوشبودار گھاس جو جنگلی بھی ہوتی ہے اور بستانی بھی، کنوچا، دواء ًمستعمل

مُرَوَّت

رعایت، لحاظ، پاس

مَروا

(سنگ تراشی) بڑے بڑے سنگین محراب دار پھاٹکوں کے کواڑ کی چول کا گھر (بھید) بنا ہوا پتھر کا توڑا یعنی وہ پتھر کا توڑا جس میں پھاٹک کے کواڑ کی چول بنی ہو (مربط کا بگاڑ)

مَرکَٹ

بندر

مروی

صفت۔روایت کیا گیا، بیان کیاگیا، (ہونا کے ساتھ)

مُرَوَّع

درستی اور فراست سے آراستہ ، تیز فہم ، باریک بین

مَرہَٹی

منسوب بہ مرہٹہ، مرہٹوں کی زبان، مہاراشٹر میں بولی جانے والی زبان،

مَراٹھا

مہاراشٹر (ہندوستان) میں رہنے والی ایک بہادر قوم کا نام ، مہاراشتر کا باشندہ، مہاراشٹر کا غیر برہمن باشندہ، مرہٹہ

مَرْہَٹَہ

رک : مرہٹا

مَرہَٹّا

مہاراشٹر (بھارت) کی رہنے والی ایک بہادر قوم کا نام، مہاراشٹر کا باشندہ، مرہٹا قوم کا آدمی

مَراٹھی

مرہٹی زبان، مہاراشٹر کے علاقے والوں کی زبان

مَرَیٹھا

سر سے لپیٹی ہوئی کوئی چیز ، پگڑ وغیرہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَروَٹ کے معانیدیکھیے

مَروَٹ

marvaT•मरवट

  • Roman
  • Urdu

مَروَٹ کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • رولی کی وہ لکیر جو ہندوؤں میں دولھا دلہن کے ماتھے اور رخساروں پر ٹھوڑی کے نیچے تک کھینچ دیا کرتے ہیں
  • دولھا کے چہرے پر رولی سے نقش بنانا
  • جاگیر یا زمین جو لڑائی میںہلاک ہونے والے ملازمین کے وارثوں کو بلا محصول دی جائے

Urdu meaning of marvaT

  • Roman
  • Urdu

  • rolii kii vo lakiir jo hinduu.o.n me.n duulhaa dulhan ke maathe aur ruKhsaaro.n par Tho.Dhii ke niiche tak khiinch diyaa karte hai.n
  • duulhaa ke chehre par rolii se naqsh banaanaa
  • jaagiir ya zamiin jo la.Daa.ii me.n halaak hone vaale mulaazmiin ke vaariso.n ko bala mahsuul dii jaaye

मरवट के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रोली की वह लकीर जो हिंदुओं में दूल्हा-दुल्हन के माथे और गालों पर ठोढ़ी के नीचे तक खींच दिया करते हैं
  • दूल्हे के चेहरे पर रोली से चिह्न बनाना
  • जागीर अथवा भूमि जो लड़ाई में हताहत होने वाले कर्मचारियों के उत्तराधिकारियों को बिना राजस्व दी जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَروَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَروَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone