تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَوَّلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُرَوَّلَہ

(طب) گھی میں خوب ملی ہوئی روٹی

مَرلَہ

تیس مربع گز زمین ، نو مربع ناپ کی جگہ ، زمین کی پیمائش کا ایک پیمانہ

مَرولی

رک : مرول (۲)

مَرلا

تیس مربع گز زمین ، نو مربع ناپ کی جگہ ، زمین کی پیمائش کا ایک پیمانہ

مُرَیلا

مور، مور کا بچہ

مُرَوَّل

گھی میں بھگویا ہوا ، گھی چپڑا ہوا ، روغن لگایا ہوا ۔

مَرول

رک : مروڑ

مُرَوَّجَہ

مروج، جو رائج یا جاری ہو

مُحَوَّلَہ

جس کا حوالہ دیا گیا ہو

مَرْحَلہ

کوچ کی جگہ، سفر کی جگہ یا منزل

مَرحَلا

مقام،منزل، اہم کام، بری مسافت، درجہ مرتبہ، دن بھر کا سفر، سفر کی جگہ یا وقت منزل یا کوچ کی جگہ

مَولا

آقا، مالک، امیر، سردار، خداوند، پتی، ولی نعمت، والی

مَمولا

چڑیا کے برابرایک پرند کا نام جس کے پیٹ پر کالی دھاریاں ہوتی ہیں، دم اوپر سے سیاہ اور نیچے سے سفید ہوتی ہے جسے زمین پر مارتا رہتا ہے اور پھدک کر چلتا ہے

مَقُولَہ

کسی دانا کا قول، ارشاد، بات

مَقُولا

رک : مقولہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَوَّلَہ کے معانیدیکھیے

مُرَوَّلَہ

muravvala•मुरव्वला

وزن : 1212

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُرَوَّلَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) گھی میں خوب ملی ہوئی روٹی

Urdu meaning of muravvala

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) ghii me.n Khuub milii hu.ii roTii

मुरव्वला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (चिकित्सा) घी में ख़ूब मिली हुई रोटी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَوَّلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَوَّلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone