تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرحَلا" کے متعقلہ نتائج

مَرحَلا

مقام،منزل، اہم کام، بری مسافت، درجہ مرتبہ، دن بھر کا سفر، سفر کی جگہ یا وقت منزل یا کوچ کی جگہ

مَرْحَلہ

کوچ کی جگہ، سفر کی جگہ یا منزل

مَرحَلَہ پَہُنچنا

مشکل مہم یا سخت دشوار معاملہ پیش آنا ۔

مَرحَلَۂ اِمتِحاں

امتحان کی منزل ، مشکل کام ، دشوار کام ۔

مَرحَلَہ طَے کَرنا

منزل پوری کرنا، درجہ طے کرنا

مَرحَلَہ وار

۱۔ بالترتیب ، بتدریج ۔

مَرحَلَہ طَے ہونا

کام مکمل ہونا ، معاملہ نمٹنا ۔

مَرحَلَہ دار

نگہبان یا چوکیدار جو دو پڑاؤ کے درمیان راستے کی حفاظت پر مامور ہو

مَرحَلَہ پَیمائی

منزلیں طے کرنے کا عمل ۔

مَرحَلَہ پَیما

دشوار گزار منزل کو طے کرنے والا ، سخت اور مشکل راہوں سے گزرنے والا ، راہ نورد ۔

مَرحَلَۂ طِلِسِمی

قصے کہانیوں کی کتابوں میں مذکور وہ ملک جس کا فتح کرنا طلسم کا فتح کرنے پر منحصر ہوتا ہے

مَرحَلَۂ ناگَہاں

بے وقت پیش آنے والا مرحلہ ۔

مَرحَلَہ آسان ہونا

سخت سے سخت منزل کا آسان ہونا ، دشوار کام کا سہل ہو جانا ۔

مَرحَلَہ پیش آنا

کٹھن منزل یا دشواری کا سامنے آنا ۔

مَرحَلَۂ صَعب

سخت دشوار اور مشکل منزل

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرحَلا کے معانیدیکھیے

مَرحَلا

marhalaa•मरहला

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مَرحَلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مقام،منزل، اہم کام، بری مسافت، درجہ مرتبہ، دن بھر کا سفر، سفر کی جگہ یا وقت منزل یا کوچ کی جگہ

شعر

Urdu meaning of marhalaa

  • Roman
  • Urdu

  • muqaam,manzil, aham kaam, barii musaafat, darja martaba, din bhar ka safar, safar kii jagah ya vaqt manzil ya koch kii jagah

English meaning of marhalaa

Noun, Masculine

  • a stage, an inn, a difficulty

मरहला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मंज़िल; पड़ाव; ठिकाना
  • विकट कार्य; कठिन कार्य; झमेला
  • दरज़ा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرحَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرحَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone