تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرفُوق" کے متعقلہ نتائج

مَرفُوق

جس کی کہنی میں درد ہو

مَرْفِق

وہ جگہ جہاں کوئی کہنی رکھ کر جھکے

مِرْفَق

کہنی

مَرفُوع

بلند کیا گیا، اُٹھایا گیا، اُٹھایا ہوا، بلند کیا ہوا

مَرفُو

رفو کیا ہوا (عموماً تجنیس مرفو جس میں ایک لفظ مفرد اور دوسرا مرکب ہوتا ہے جیسے قدم اور برق دم)

مَفرُوق

فرق کیا گیا، خارج کیا ہوا، جدا کیا ہوا، منتشر، منقسم

مَرزُوق

جسے رزق دیا گیا

مِرْفَقَہ

تکیہ، گدا وغیرہ یا ایسی کوئی چیز جس سے ٹیک لگائی جائی

مَرافِقی

(حیوانیات و نباتیات) جوڑ دار ، گرہ دار ۔

مِرفَقِیَّہ

کہنی سے متعلق، کہنی کا

مَخْفُوق

(طب) خفقان کا مریض ، خبطی ، دیوانہ

مافَوق

جو اوپر ہو، اعلیٰ، برتر، بلند، بالا، فوق

مُرَوَّق

۱۔ صاف کیا ہوا ، چھنا ہوا ، مصفا ، مقطر ، ٹپکایا ہوا ، خالص (پانی ، شراب وغیرہ) ۔

مَرافِق

وہ چیزیں جن سے فائدہ پہنچے، مفید اشیا

مُرافِق

رفاقت کرنے والا، ساتھ رہنے والا، ہمراہی، رفیق

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرفُوق کے معانیدیکھیے

مَرفُوق

marfuuq•मर्फ़ूक़

اصل: عربی

اشتقاق: رَفَقَ

  • Roman
  • Urdu

مَرفُوق کے اردو معانی

صفت

  • جس کی کہنی میں درد ہو

Urdu meaning of marfuuq

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii kahnii me.n dard ho

मर्फ़ूक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी कोहनी में दर्द हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرفُوق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرفُوق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone