تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِرْفَقَہ" کے متعقلہ نتائج

مِرْفَقَہ

تکیہ، گدا وغیرہ یا ایسی کوئی چیز جس سے ٹیک لگائی جائی

مِرفَقِیَّہ

کہنی سے متعلق، کہنی کا

مِرْفَق

کہنی

مَرْفِق

وہ جگہ جہاں کوئی کہنی رکھ کر جھکے

مُرَقَّع

تصویروں کی کتاب، رنگ برنگ تصویروں کا مجموعہ، البم

مُرَفَّہ

آسودہ، خوش حال، دال روٹی سے خوش، خوش معاش، پھیٹ بھرا، فارغ البال

مَرفُوع

بلند کیا گیا، اُٹھایا گیا، اُٹھایا ہوا، بلند کیا ہوا

مَرافِقی

(حیوانیات و نباتیات) جوڑ دار ، گرہ دار ۔

مِرْفاع

(معماری) پانی اوپر چڑھانے (یا نیچے لانے) کی مشین یا آلہ، نہایت بلند عمارتوں وغیرہ میں نسب برقی قوت سے چلنے اور اوپر نیچے لے جانے والا آلہ

مَرَقَہ

ایک قسم کا شوربا ؛ (طب) لعاب جو ہاضم کا کام انجام دیتا ہے ۔

مُرَبَّقَہ

(طب) چربی لگاکر پکائی ہوئی روٹی

مُرَفَّع

بلند کیا ہوا ؛ (مجازاً) بلند درجے والا ، قدر والا ۔

مُتَّفِقَہ

جس پر اتفاق ہو، جس پر اتفاق رائے ہو، اتفاق کیا ہوا، متحدہ

مُرَفَّعَہ

مرفع (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل

مَرفَہ

مرفا، ڈھول، طبل

اردو، انگلش اور ہندی میں مِرْفَقَہ کے معانیدیکھیے

مِرْفَقَہ

mirfaqa•मिर्फ़क़ा

اصل: عربی

اشتقاق: رَفَقَ

  • Roman
  • Urdu

مِرْفَقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تکیہ، گدا وغیرہ یا ایسی کوئی چیز جس سے ٹیک لگائی جائی
  • مرفق، کہنی

Urdu meaning of mirfaqa

  • Roman
  • Urdu

  • takiya, gadaa vaGaira ya a.isii ko.ii chiiz jis se Tek lagaa.ii jaa.ii
  • mirfaq, kahnii

English meaning of mirfaqa

Noun, Masculine

मिर्फ़क़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِرْفَقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِرْفَقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone