تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرْفِق" کے متعقلہ نتائج

مَرْفِق

وہ جگہ جہاں کوئی کہنی رکھ کر جھکے

مِرْفَق

کہنی

مِرْفَقَہ

تکیہ، گدا وغیرہ یا ایسی کوئی چیز جس سے ٹیک لگائی جائی

مِرفَقِیَّہ

کہنی سے متعلق، کہنی کا

مَرافِق

وہ چیزیں جن سے فائدہ پہنچے، مفید اشیا

مُرافِق

رفاقت کرنے والا، ساتھ رہنے والا، ہمراہی، رفیق

مَرفُوق

جس کی کہنی میں درد ہو

مَرْفا

ایک قسم کا ڈھول، ایک قسم کا تاشا، طبل

مُرَفَّہ

آسودہ، خوش حال، دال روٹی سے خوش، خوش معاش، پھیٹ بھرا، فارغ البال

مَرافِقی

(حیوانیات و نباتیات) جوڑ دار ، گرہ دار ۔

مَرفُو

رفو کیا ہوا (عموماً تجنیس مرفو جس میں ایک لفظ مفرد اور دوسرا مرکب ہوتا ہے جیسے قدم اور برق دم)

مُرَفَّع

بلند کیا ہوا ؛ (مجازاً) بلند درجے والا ، قدر والا ۔

مَرفَہ

مرفا، ڈھول، طبل

مُتَّفِق

یکجا کیا ہوا، مجتمع، اتفاق کیا ہوا

مُشْفِق

شفقت کرنے والا، مہران، شفیق، دوست، رفیق، پیارا(خط میں بزرگ اور ہم مرتبہ کے لیے القاب کے طور پر مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْفِق کے معانیدیکھیے

مَرْفِق

marfiq•मर्फ़िक़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رَفَقَ

  • Roman
  • Urdu

مَرْفِق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں کوئی کہنی رکھ کر جھکے
  • پرنالہ، نابدان

Urdu meaning of marfiq

  • Roman
  • Urdu

  • vo jagah jahaa.n ko.ii kahnii rakh kar jhuke
  • parnaalaa, naabdaan

English meaning of marfiq

Noun, Masculine

  • a place upon which a person leans with the elbow
  • a gutter on a house-top

मर्फ़िक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرْفِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرْفِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone