تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجاری" کے متعقلہ نتائج

مَجاری

ہنگری کا باشندہ ، باشندے ؛ مجار یا ہنگری سے نسبت رکھنے والا ۔

مَجاری ہِلالِیَّہ

(طب) نیم دائرے کی شکل کی تین نالیاں جو کان کے اندرونی حصے میں دہلیز کے اندر کھلتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجاری کے معانیدیکھیے

مَجاری

majaariiमजारी

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مَجریٰ

مادہ: جَری

موضوعات: طب

اشتقاق: جَرَأ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَجاری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مجار (ہنگری) میں بولی جانے والی زبان ۔
  • ہنگری کا باشندہ ، باشندے ؛ مجار یا ہنگری سے نسبت رکھنے والا ۔

اسم، مؤنث، جمع

  • ۱۔ پانی بہنے کی جگہیں یا راستے ، نالیاں ۔
  • ۲۔ (طب) جسم میں خون وغیرہ کی نالیاں ، رگیں ۔

Urdu meaning of majaarii

  • Roman
  • Urdu

  • majaar (hangrii) me.n bolii jaane vaalii zabaan
  • hangrii ka baashindaa, baashinde ; majaar ya hangrii se nisbat rakhne vaala
  • ۱۔ paanii bahne kii jaghe.n ya raaste, naaliiyaa.n
  • ۲۔ (tibb) jism me.n Khuun vaGaira kii naaliiyaa.n, rage.n

English meaning of majaarii

Noun, Masculine

  • related to Hungary, the language of Hungary, the citizen of Hungary

Noun, Feminine, Plural

  • Medical: arteries and capillaries
  • places of issuance, streets
  • waterways, drainage

मजारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मजार (हंगरी) में बोली जाने वाली ज़बान, हंगरी का नागरिक, हंगरी से संबंध रखने वाला

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • निकलने के स्थान, चालू रास्ते
  • चिकित्सा: शरीर आदि में रक्त की धमनियां, रगें
  • 'मज्रा' का बहु., पानी बहने की जगहें या रास्ते, नालीयां

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجاری

ہنگری کا باشندہ ، باشندے ؛ مجار یا ہنگری سے نسبت رکھنے والا ۔

مَجاری ہِلالِیَّہ

(طب) نیم دائرے کی شکل کی تین نالیاں جو کان کے اندرونی حصے میں دہلیز کے اندر کھلتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone