تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَل" کے متعقلہ نتائج

مُرَل

بام کی شکل کی ایک چھلکے والی (دریائی) مچھلی، جو دو ہاتھ تک لمبی ہوتی ہے، اس کا جسم مخروطی، منھ چپٹا، رنگ سیاہی مائل کاہی اور گوشت بے کانٹا اور خوش ذائقہ ہوتا ہے، دلدلوں یا ایسے تالابوں میں بھی پائی جاتی ہے، جن میں گھاس پھوس اگی ہوئی ہو

مُرَلیا

چھوٹی بانسری، مرلی کی تصغیر، گیتوں میں

مُرَلیا باجنا

(گنوار) گانڑ چلنا ، دست آنا ، پڑ پڑ بولنا

مَرلَہ

تیس مربع گز زمین ، نو مربع ناپ کی جگہ ، زمین کی پیمائش کا ایک پیمانہ

مَرلا

تیس مربع گز زمین ، نو مربع ناپ کی جگہ ، زمین کی پیمائش کا ایک پیمانہ

مُرْلی

بانسری، نے

مُرلی دُھن

مرلی کی دھن ، بانسری کی دلکش آواز ، بانسری کی سریلی آواز

مُرلی دَھر

مرلی بجانے والا

مُرلی بَجنا

بانسری بجنا ، طوطی بولنا ، اقبال یاور ہونا ، عیش کے ساتھ گزرنا

مرلیا بجنا

مرلی بجنا

مُرلی بَجانا

بانسری بجانا، خوشی کے گیت گانا

مُرلِیا بَجانا

مرلی بجانا ، بانسری بجانا ۔

مُرلی بَج جانا

بانسری بجنا ، طوطی بولنا ، اقبال یاور ہونا ، عیش کے ساتھ گزرنا

مَر لینا

جان دے دینا، مرجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَل کے معانیدیکھیے

مُرَل

muralमुरल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ماہی

  • Roman
  • Urdu

مُرَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بام کی شکل کی ایک چھلکے والی (دریائی) مچھلی، جو دو ہاتھ تک لمبی ہوتی ہے، اس کا جسم مخروطی، منھ چپٹا، رنگ سیاہی مائل کاہی اور گوشت بے کانٹا اور خوش ذائقہ ہوتا ہے، دلدلوں یا ایسے تالابوں میں بھی پائی جاتی ہے، جن میں گھاس پھوس اگی ہوئی ہو

Urdu meaning of mural

  • Roman
  • Urdu

  • baam kii shakl kii ek chhilke vaalii (dariyaa.ii) machhlii, jo do haath tak lambii hotii hai, is ka jism maKhruutii, mu.nh chapTaa, rang syaahii maa.il kaahii aur gosht be kaanTaa aur Khushzaaykaa hotaa hai, daladlo.n ya a.ise taalaabo.n me.n bhii paa.ii jaatii hai, jin me.n ghaas phuus ugii hu.ii ho

English meaning of mural

Noun, Masculine

  • an eel-like river fish without bone

मुरल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्राचीन काल का एक प्रकार का बाजा जिस पर चमड़ा मढ़ा होता था
  • शंख के आकार की करीब दो हाथ लंबी स्याह रंग की एक दरियाई मछली जिसका मुँह चपटा होता है और शरीर पर काँटे नहीं होते। यह उन तालाबों और दलदलों में पायी जाताी है जिनमें घास उगी हो। इसका मांस बड़ा स्वादिष्ट होता है
  • एक प्रकार की मछली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرَل

بام کی شکل کی ایک چھلکے والی (دریائی) مچھلی، جو دو ہاتھ تک لمبی ہوتی ہے، اس کا جسم مخروطی، منھ چپٹا، رنگ سیاہی مائل کاہی اور گوشت بے کانٹا اور خوش ذائقہ ہوتا ہے، دلدلوں یا ایسے تالابوں میں بھی پائی جاتی ہے، جن میں گھاس پھوس اگی ہوئی ہو

مُرَلیا

چھوٹی بانسری، مرلی کی تصغیر، گیتوں میں

مُرَلیا باجنا

(گنوار) گانڑ چلنا ، دست آنا ، پڑ پڑ بولنا

مَرلَہ

تیس مربع گز زمین ، نو مربع ناپ کی جگہ ، زمین کی پیمائش کا ایک پیمانہ

مَرلا

تیس مربع گز زمین ، نو مربع ناپ کی جگہ ، زمین کی پیمائش کا ایک پیمانہ

مُرْلی

بانسری، نے

مُرلی دُھن

مرلی کی دھن ، بانسری کی دلکش آواز ، بانسری کی سریلی آواز

مُرلی دَھر

مرلی بجانے والا

مُرلی بَجنا

بانسری بجنا ، طوطی بولنا ، اقبال یاور ہونا ، عیش کے ساتھ گزرنا

مرلیا بجنا

مرلی بجنا

مُرلی بَجانا

بانسری بجانا، خوشی کے گیت گانا

مُرلِیا بَجانا

مرلی بجانا ، بانسری بجانا ۔

مُرلی بَج جانا

بانسری بجنا ، طوطی بولنا ، اقبال یاور ہونا ، عیش کے ساتھ گزرنا

مَر لینا

جان دے دینا، مرجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone