تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَوَّل" کے متعقلہ نتائج

مُرَوَّل

گھی میں بھگویا ہوا ، گھی چپڑا ہوا ، روغن لگایا ہوا ۔

مَرول

رک : مروڑ

مُرَوَّلَہ

(طب) گھی میں خوب ملی ہوئی روٹی

مَرولی

رک : مرول (۲)

مَریَل

نیم مردہ شخص، دبلا پتلا شخص

مَورَل

رک : مورال جو زیادہ رائج ہے ۔

مُرَل

بام کی شکل کی ایک چھلکے والی (دریائی) مچھلی، جو دو ہاتھ تک لمبی ہوتی ہے، اس کا جسم مخروطی، منھ چپٹا، رنگ سیاہی مائل کاہی اور گوشت بے کانٹا اور خوش ذائقہ ہوتا ہے، دلدلوں یا ایسے تالابوں میں بھی پائی جاتی ہے، جن میں گھاس پھوس اگی ہوئی ہو

مَرال

کاجل

مُرَوَّت

رعایت، لحاظ، پاس

مَروں

مردے ، مرے ہوئے ، جو دنیا سے گزر چکے ہیں ۔

مَرو

(طب) ایک قسم کی خوشبودار گھاس جو جنگلی بھی ہوتی ہے اور بستانی بھی، کنوچا، دواء ًمستعمل

مُرَوَّع

درستی اور فراست سے آراستہ ، تیز فہم ، باریک بین

مول

بھاؤ، نرخ، شرح

مَلُول

غمگین، رنجیدہ، افسردہ، اداس، مکدر، ملال والا

مُرَوَّج

رائج کیا گیا، رواج دیا گیا، ترویج دیا گیا، چلایا گیا، چلتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَوَّل کے معانیدیکھیے

مُرَوَّل

muravval•मुरव्वल

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُرَوَّل کے اردو معانی

صفت

  • گھی میں بھگویا ہوا ، گھی چپڑا ہوا ، روغن لگایا ہوا ۔

Urdu meaning of muravval

  • Roman
  • Urdu

  • ghii me.n bhigoyaa hu.a, ghii chip.Daa hu.a, rogan lagaayaa hu.a

मुरव्वल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घी में भिगोया हुआ, घी चिपड़ा हुआ, तेल गाया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَوَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَوَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone