تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنقُود" کے متعقلہ نتائج

مَنقُود

نقد کیا ہوا ، پرکھا ہوا (ادب) (وہ کلام یا شخص) جس پر تنقید یا تبصرہ کیا جائے ۔

مُنقاد

تابع، مطیع، فرماں بردار، عاجزی کرنے والا

مَنقُوع

بھگویا ہوا ؛ (طب) بھگوئی ہوئی دوا کا نتھرا ہوا یا صاف پانی

مَفقُود

کھویا ہوا، غائب، ندارد، ناپید، گم شدہ، جو پایا نہ جائے

مَنقُوش

لکھا ہوا، مرقوم نیز کندہ، نقش کیا ہوا، ثبت، جس کے نشانات موجود ہوں، منقش، گہرا لکھا ہوا

مَنقُول

نقل کی ہوئی عبارت نیز تصویر

مَنضُود

تہ بہ تہ چڑھا یا جمایا ہوا نیز ترتیب سے رکھا ہوا ؛ ڈھیر کیا گیا (سامان ، چیزیں وغیرہ) .

مَنقُوب

(طب) خارش زدہ

مَنقُوض

توڑا ہوا ، ڈھایا ہوا ؛ (فقہ) قابل تردید ، ابطال پذیر ۔

مَنقُوص

جس میں نقش ہو، جس کا کوئی جزو کم کیا جائے، گھٹایا ہوا

مَنقُوط

معانی: وہ نثریا نظم جس میں ہرلفظ کے ہر حرف پرنقطہ ہو

مُنقادَہ

حکم بردار ، خدمت گزار عورت ۔

مُنعَقِدَہ

۔ (فقہ) رک : منعقد نمبر۵ ایک طرح کی قسم ۔

مَنْقُوس

۔(ع) صفت۔ لکھا گیا۔

مَعْقُود

شادی شدہ، منکوحہ، شادی کیا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنقُود کے معانیدیکھیے

مَنقُود

manquud•मंक़ूद

اصل: عربی

اشتقاق: نَقَدَ

  • Roman
  • Urdu

مَنقُود کے اردو معانی

صفت

  • نقد کیا ہوا ، پرکھا ہوا (ادب) (وہ کلام یا شخص) جس پر تنقید یا تبصرہ کیا جائے ۔

Urdu meaning of manquud

  • Roman
  • Urdu

  • naqad kyaa hu.a, parkhaa hu.a (adab) (vo kalaam ya shaKhs) jis par tanqiid ya tabasraa kiya jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنقُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنقُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone