تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنقُول" کے متعقلہ نتائج

مَنقُول

نقل کی ہوئی عبارت نیز تصویر

مَنقُولَہ

نقل کیا ہوا، دوہرایا ہوا، منقول

مَنقُول ہے

روایت ہے، ذکر کیا ہے، بیان کیا گیا ہے

مَنقُول ہونا

روایت ہونا ، بیان کیا جانا ۔

مَنقُول عَنہا

جن سے نقل کیا گیا ۔

مَنقُول عَنہٗ

وہ کتاب، تحریر جس سے نقل کریں، وہ شخص جس کی سنی بات کہی جائے، وہ (شخص) جس سے کوئی روایت وغیرہ نقل کی جائے، وہ اصل مواد جس کا حوالہ دیا گیا ہو

مَنقُولی

۔ حدیث ، فقہ ، روایت وغیرہ نقل سے وابستہ علوم کو ماننے والا ، علوم منقولہ کا قائل ۔

مَنقُولات

منقول کی جمع خصوصاً علوم غیر عقلی مثلاً حدیث، تفسیر وغیرہ (معقولات کے مقابل)

مَنقُولاتی

منقولات (رک) سے منسوب ؛ (مجازاً) غیر عقلی ، روایتی (معقولاتی کے مقابل) ۔

مَنقُولَہ بالا

اُوپر نقل کیا ہوا ، مندرجہء بالا ، جس کا ذکر اوپر یعنی پہلے کیا گیا ہو ، جس کا بیان پہلے کیا گیا ہو ۔

مَنقُولَہ اَملاک

قابل منتقلی املاک، منقولہ جائداد

مَنقُولَہ تُراب

(جغرافیہ) ہوائوں ، دریائوں اور گلیشیئر کے ہمراہ دور دراز سے آئی ہوئی مٹی ۔

مَنقُول کَرنا

نقل کرنا ، روایت کرنا ، حوالہ دینا ۔

مَنقُولَہ عِبارَت

نقل کردہ عبارت ۔

مَنقُولَہ رِوایَت

بیان کردہ روایت

مَنقُولَہ جائِداد

وہ چیزیں جو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جا سکیں جیسے مال ، اسباب ، نقدی وغیرہ ۔

مَنقُولِ شَرَعی

(منطق) شرع کا روایت کردہ ، شرع میں بیان کیا ہوا (جیسے الصلوٰۃ ، پہلے دعا کے معنی میں تھا اور اب ارکان مخصوصہ میں مستعمل ہے) ۔

مَنقُولَہ پَیراگِراف

نقل شدہ عبارت ۔

مَنقُولِ عُرفی

(منطق) جس کا نقل کرنے والا یا راوی عرف عام (عوام) ہو (جیسے لفظ دایہ کہ زمین پر تمام چلنے والوں کے لیے وضع ہوا اور اب صرف چوپایوں کے لیے مستعمل ہے) ۔

مَنقُولِ اِصطِلاحی

(منطق) ایسا لفظ جس کی ناقل کوئی خاص جماعت ہو۔

مَذاہِب مَنقُول

وہ مذاہب جو آسمانی کتابوں اور منقولات کے ماننے والے ہیں اور وہ پانچ ہیں : ہندو ، یہودی ، مجوسی ، نصاریٰ اور مسلمان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنقُول کے معانیدیکھیے

مَنقُول

manquulमनक़ूल

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: حدیث سزا قواعد منطق

اشتقاق: نَقَلَ

  • Roman
  • Urdu

مَنقُول کے اردو معانی

صفت

  • نقل کی ہوئی عبارت نیز تصویر
  • (کسی شخص سے) نقل یا روایت کیا گیا
  • ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا گیا
  • وہ علم جو عقل کے بجائے نقل یا بیان کی ہوئی باتوں سے بحث کرتا ہے (حدیث، فقہ وغیرہ)
  • (منطق) وہ اسم جس کے معنی کثیر ہوں اور اس کی وضع ہر معنی کے لیے ماوی نہ ہو، بلکہ پہلے ایک معنی کے لیے وضع کیا گیا پھر نقل کر کے دوسرے معنی میں مستعمل ہوا اور معنی اول متروک ہو گئے
  • (قواعد) وہ لفظ جو کسی زبان میں دوسری زبان سے لے کر اصل سے بالکل مختلف معنی میں بولا جائے اور سب اسی نئے معنی میں بولنے لگیں

Urdu meaning of manquul

  • Roman
  • Urdu

  • naqal kii hu.ii ibaarat niiz tasviir
  • (kisii shaKhs se) naqal ya rivaayat kiya gayaa
  • ek jagah se duusrii jagah le jaaya gayaa
  • vo ilam jo aqal ke bajaay naqal ya byaan kii hu.ii baato.n se behas kartaa hai (hadiis, fiqh vaGaira
  • (mantiq) vo ism jis ke maanii kasiir huu.n aur is kii vazaa har maanii ke li.e maavii na ho, balki pahle ek maanii ke li.e vazaa kiya gayaa phir naqal kar ke duusre maanii me.n mustaamal hu.a aur maanii avval matruuk ho ge
  • (qavaa.id) vo lafz jo kisii zabaan me.n duusrii zabaan se lekar asal se bilkul muKhtlif maanii me.n bolaa jaaye aur sab isii ne maanii me.n bolne lagii.n

English meaning of manquul

Adjective

  • copied, translated, transcribed, narrated, related, reported, recounted, transcribed

मनक़ूल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उल्लेखित, उद्धृत, हवाला देना, उद्धरण करना, प्रतिलिपित, नक़ल या रिवायत किया गया, एक जगह से दूसरी जगह ले जाया गया, नक़ल की हुई इबारत या तस्वीर

مَنقُول کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنقُول

نقل کی ہوئی عبارت نیز تصویر

مَنقُولَہ

نقل کیا ہوا، دوہرایا ہوا، منقول

مَنقُول ہے

روایت ہے، ذکر کیا ہے، بیان کیا گیا ہے

مَنقُول ہونا

روایت ہونا ، بیان کیا جانا ۔

مَنقُول عَنہا

جن سے نقل کیا گیا ۔

مَنقُول عَنہٗ

وہ کتاب، تحریر جس سے نقل کریں، وہ شخص جس کی سنی بات کہی جائے، وہ (شخص) جس سے کوئی روایت وغیرہ نقل کی جائے، وہ اصل مواد جس کا حوالہ دیا گیا ہو

مَنقُولی

۔ حدیث ، فقہ ، روایت وغیرہ نقل سے وابستہ علوم کو ماننے والا ، علوم منقولہ کا قائل ۔

مَنقُولات

منقول کی جمع خصوصاً علوم غیر عقلی مثلاً حدیث، تفسیر وغیرہ (معقولات کے مقابل)

مَنقُولاتی

منقولات (رک) سے منسوب ؛ (مجازاً) غیر عقلی ، روایتی (معقولاتی کے مقابل) ۔

مَنقُولَہ بالا

اُوپر نقل کیا ہوا ، مندرجہء بالا ، جس کا ذکر اوپر یعنی پہلے کیا گیا ہو ، جس کا بیان پہلے کیا گیا ہو ۔

مَنقُولَہ اَملاک

قابل منتقلی املاک، منقولہ جائداد

مَنقُولَہ تُراب

(جغرافیہ) ہوائوں ، دریائوں اور گلیشیئر کے ہمراہ دور دراز سے آئی ہوئی مٹی ۔

مَنقُول کَرنا

نقل کرنا ، روایت کرنا ، حوالہ دینا ۔

مَنقُولَہ عِبارَت

نقل کردہ عبارت ۔

مَنقُولَہ رِوایَت

بیان کردہ روایت

مَنقُولَہ جائِداد

وہ چیزیں جو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جا سکیں جیسے مال ، اسباب ، نقدی وغیرہ ۔

مَنقُولِ شَرَعی

(منطق) شرع کا روایت کردہ ، شرع میں بیان کیا ہوا (جیسے الصلوٰۃ ، پہلے دعا کے معنی میں تھا اور اب ارکان مخصوصہ میں مستعمل ہے) ۔

مَنقُولَہ پَیراگِراف

نقل شدہ عبارت ۔

مَنقُولِ عُرفی

(منطق) جس کا نقل کرنے والا یا راوی عرف عام (عوام) ہو (جیسے لفظ دایہ کہ زمین پر تمام چلنے والوں کے لیے وضع ہوا اور اب صرف چوپایوں کے لیے مستعمل ہے) ۔

مَنقُولِ اِصطِلاحی

(منطق) ایسا لفظ جس کی ناقل کوئی خاص جماعت ہو۔

مَذاہِب مَنقُول

وہ مذاہب جو آسمانی کتابوں اور منقولات کے ماننے والے ہیں اور وہ پانچ ہیں : ہندو ، یہودی ، مجوسی ، نصاریٰ اور مسلمان ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنقُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنقُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone