تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنقُوط" کے متعقلہ نتائج

مَنقُوط

معانی: وہ نثریا نظم جس میں ہرلفظ کے ہر حرف پرنقطہ ہو

مَنقُوط اَساس پَسَندی

(کیمیا) کریات حمرا کی ایک تبدیلی جس میں کریات حمرا کے اندر معمولی نوعیت کے چھوٹے چھوٹے دانے پیدا ہو جاتے ہیں جو نمایاں اساسی رد عمل ظاہر کرتے ہیں (Punctuate Basophilia) ۔

مَنقُوطَہ

منقوط، نقطہ دار (غیر منقوط کے مقابل)

غَیر مَنْقُوط

ایسے الفاظ لانا جن میں کوئی نقطہ نہ ہو، بے نقطے دار حرف

حُرُوفِ مَنْقُوط

(قواعد) نقطے والے حروف ، حروفِ معجمہ .

مُنَقَّط

جس پر نقطے لگائے گئے ہوں، نقطے دار، منقوطہ

مَنقُوع

بھگویا ہوا ؛ (طب) بھگوئی ہوئی دوا کا نتھرا ہوا یا صاف پانی

مَنقُوش

لکھا ہوا، مرقوم نیز کندہ، نقش کیا ہوا، ثبت، جس کے نشانات موجود ہوں، منقش، گہرا لکھا ہوا

مَنقُول

نقل کی ہوئی عبارت نیز تصویر

مُنقَطِع

قطع ہونے والا، جو کاٹ دیا گیا ہو

مَنقُوب

(طب) خارش زدہ

مَنفُوط

(طب) جس پر تیل یا مسالہ وغیرہ ملا گیا ہو ۔

مَنقُود

نقد کیا ہوا ، پرکھا ہوا (ادب) (وہ کلام یا شخص) جس پر تنقید یا تبصرہ کیا جائے ۔

مَنقُوض

توڑا ہوا ، ڈھایا ہوا ؛ (فقہ) قابل تردید ، ابطال پذیر ۔

مَنُوط

باندھا ہوا ، معلق ؛ (مجازاً) وابستہ ؛ مشتمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنقُوط کے معانیدیکھیے

مَنقُوط

manquut•मनक़ूत

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: نَقَطَ

  • Roman
  • Urdu

مَنقُوط کے اردو معانی

صفت

  • معانی: وہ نثریا نظم جس میں ہرلفظ کے ہر حرف پرنقطہ ہو
  • نقطہ دار حرف (غیر منقوط کے مقابل)

Urdu meaning of manquut

  • Roman
  • Urdu

  • ma.aaniih vo nasaryaa nazam jis me.n har lafz ke har harf par nuqta ho
  • nuqtaadaar harf (Gair manquut ke muqaabil

English meaning of manquut

Adjective

  • (letter) dotted or marked with diacritical point(s), word which has a point e.g. bay has one point or dot and tay has two dots
  • Spotted, dotted

मनक़ूत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस पर नुक़्ता हो, नुक़्तादार (अक्षर), नुक़्तों वाला
  • बिंदियों वाला

مَنقُوط کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنقُوط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنقُوط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone