تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنقاد" کے متعقلہ نتائج

مُنقاد

تابع، مطیع، فرماں بردار، عاجزی کرنے والا

مُنقادَہ

حکم بردار ، خدمت گزار عورت ۔

مُنعَقِد

بندھنے والا، انعقاد پانے والا، مقرر، قائم، برپا، جو واقع ہو یا جو عمل میں آئے

مَنقُود

نقد کیا ہوا ، پرکھا ہوا (ادب) (وہ کلام یا شخص) جس پر تنقید یا تبصرہ کیا جائے ۔

مناقد

رستے، راہیں، سوراخ

مُنَقّا

مُنّاد

بہت منادی کرنے والا ، منادی ، ڈھنڈوریا ، ڈھنڈورچی۔

مُنعَقِدَہ

۔ (فقہ) رک : منعقد نمبر۵ ایک طرح کی قسم ۔

مُنعَقِد کَرنا

برپا کرنا، قائم کرنا (جلسہ یا تقریب وغیرہ)

مُنعَقِد ہونا

قرار پانا، ٹھہرنا، قائم ہونا، اکٹھا ہونا، ہونا

مُنعَقِد کَردَہ

برپا کیا ہوا ، قائم کیا ہوا ، عمل میں لایا ہوا ، منعقدہ ۔

مُنعَقِدُ اللِّسان

گونگا، بستہ زبان

مِنقار

پرند کی چونچ، ٹھونگ

مَقْعَد

بیٹھنے کی جگہ، پاخانہ کا مقام، مبرز، دُبُر

مِنقاف

ایک کوڑی جو پالش کے کام آتی ہے نیز سنکھ ، خر مہرہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنقاد کے معانیدیکھیے

مُنقاد

munqaad•मुंक़ाद

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مُنقاد کے اردو معانی

صفت

  • تابع، مطیع، فرماں بردار، عاجزی کرنے والا

Urdu meaning of munqaad

  • Roman
  • Urdu

  • taabe, mutiia, farmaambardaar, aajizii karne vaala

English meaning of munqaad

Adjective

मुंक़ाद के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنقاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنقاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone